Hamad Yousafzai

Hamad Yousafzai Europe🇪🇺 Vlogs & information follow my page Thank You 😍
(1)

موت سے پہلے فالورز 732k مرنے کے بعد 934k فالور لائیک 27M سے بڑھ کر تقریبا 33M ہوگئے اکاؤنٹ میں موجود تمام ویڈیو جو اس نے...
04/06/2025

موت سے پہلے فالورز 732k مرنے کے بعد 934k فالور لائیک 27M سے بڑھ کر تقریبا 33M ہوگئے اکاؤنٹ میں موجود تمام ویڈیو جو اس نے اپنی جوش مارتی جوانی کی ہی لگائی ہیں جو اسکی خوبصورتی اور عیاشی کی عکاسی کر رہی ہیں جو ہر محرم و غیر محرم کی آنکھوں کے سامنے سے گزر رہی ہیں مرنے کے بعد تقریبا 50 لاکھ لوگوں نے اکاونٹ وزٹ کیا انسان کو مرنے کے بعد جن چیزوں کا اجر اور گناہ ملتا ہے ان میں اگر اپ نے نیکی کی طرف دعوت دی اور کسی نے قبول کی تو وہ اپکے لیے باعث ایصال ثواب ہے اگر برائی عام کی تو وہ قبر میں آپکے لیے باعث عذاب اور دکھ ہے 7 لاکھ فالور اس بہن کی زندگی کو نہیں بچا سکے جن کو انٹرٹین کرنے کے لیے ہر حد سے گزر گئ ۔ ابھی بھی وقت ہے میرے بہنوں اور بھائیوں لوٹ آو اللہ کی طرف قران چیخ چیخ کر کہ رہا ہے وہاں کا عذاب بڑا سحت ہے وہاں کافر مشرک شدید پچھتائیں گئے تب افسوس کے سوا کچھ نہ ہوگا

پھر چاہے کوئی کتنا خوبصورت ہے کتنا حسین ہے موت نے سب کو آ پکڑنا ہے ۔۔۔
اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور اس لڑکی ثناء یوسف کی مغفرت فرمائے ۔۔۔
ہر حادثے سے عبرت پکڑنی چاہئیے
عزت شہرت پیسہ سب اسی دنیا میں رہ جاتا ہے انسان کے ساتھ اس کے عمال قبر میں جاتے ہیں ۔۔۔🖤
Copy🫵

‏تہجد کی نماز معجزے کا ذریعہ ہے🫵جب سب راستے بند نظر آتے ہیں 🧎‍♂️تب بھی اللّٰہ پاک  ایک راستہ کھلا رکھتا ہے وہ ہے” تہجد” ...
01/06/2025

‏تہجد کی نماز معجزے کا ذریعہ ہے🫵
جب سب راستے بند نظر آتے ہیں 🧎‍♂️تب بھی اللّٰہ پاک
ایک راستہ کھلا رکھتا ہے وہ ہے” تہجد” کا راستہ۔
بیشک😍😍
DawateIslamiIslamic Posts

پردیس جانا محض ایک جگہ سے دوسری جگہ ہجرت کرنا نہیں، بلکہ اپنے جذبات، رشتوں اور یادوں کی سرزمین کو پیچھے چھوڑنے کا نام ہے...
27/04/2025

پردیس جانا محض ایک جگہ سے دوسری جگہ ہجرت کرنا نہیں،
بلکہ اپنے جذبات، رشتوں اور یادوں کی سرزمین کو پیچھے چھوڑنے کا نام ہے۔ یہ سفر آسان نہیں ہوتا،
کیونکہ ہر قدم پر اپنوں کی جدائی کا احساس دل کو مغموم کر دیتا ہے۔ مگر خوابوں کی تکمیل، خود کو منوانے کا جذبہ اور بہتر مستقبل کی امید انسان کو آگے بڑھنے پر مجبور کرتی ہے۔
پردیس کی چمک دمک کے پیچھے قربانیوں کی ایک طویل داستان ہوتی ہے، جسے صرف پردیسی ہی سمجھ سکتے ہیں

26/04/2025

‎اٹلی کے خوبصورت گاؤں🥀

11/04/2025

مکہ مکرمہ میں وہ مقام جہاں ایک بوڑھی عورت حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر گند پھینکا کرتی تھی

Bye Bye Albakistan🤓😂
04/04/2025

Bye Bye Albakistan🤓😂

‎تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ، وَغَفَرَ لَنَا وَلَكُمْ‎عید مبارک! اللہ تعالیٰ ہمارے روزے، عبادات اور دعائیں قبول ...
01/04/2025

‎تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ، وَغَفَرَ لَنَا وَلَكُمْ

‎عید مبارک! اللہ تعالیٰ ہمارے روزے، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے اور ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت اور برکتوں سے نوازے آمين

28/03/2025

‎ پہاڑوں كی سیر🙃

06/03/2025

Peshawar 🦋

04/02/2025

نوشہرہ ☹️

25/01/2025

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا گھر مبارک

24/01/2025

مکہ مکرمہ میں مغرب کی اذان کا خوبصورت منظر اور ہر وقت ماشاءاللّٰہ یہاں پر رونقیں لگی ہوتی ہیں اللّٰہ پاک ہر مسلمان کو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے ❤️❤️❤️

Indirizzo

Nocera Inferiore
Naples
555062

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Hamad Yousafzai pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Hamad Yousafzai:

Condividi