Sada E Chura Sharif

Sada E Chura Sharif Sadaye E Chura Shareef | Markaz e Faizan e Naqshband Khanqah e Mujdadiya Chura Shareef Jand Attock !

مرکزی سالانہ عظیم الشان عرس مبارک خواجگان چورہ شریف 28-29-30 اکتوبر 2026اختتامی مرکزی نشسست کی دعا انشاءاللہ ۳۰ اکتوبر ب...
01/10/2026

مرکزی سالانہ عظیم الشان عرس مبارک خواجگان چورہ شریف 28-29-30 اکتوبر 2026

اختتامی مرکزی نشسست کی دعا انشاءاللہ ۳۰ اکتوبر بروز جمعتہ المبارک قبل از نماز جمعہ حضور پیر صاحب فرمائیں گے۔

17/09/2026

شیئر شیئر شیئر ہر سنگی پوسٹ کو لائیک کومنٹ اور شیئر ضرور کرے تاکہ سب سنگیوں تک اطلاع پہمچ سکے

20/06/2026
20/06/2026
29/05/2026

بنگلہ شریف حضرت بانکا پیر چوراھی خانقاہ مجددیہ چورہ شریف
مرشد کریم وادئی تصوف کے بے لوث مکین اسلاف کی روایات کے امین عقیدۂ اہلسنت کے پاسبان فکر مجددالف ثانی کے ترجمان باباجی سرکار چوراھی کے فیضان کے وارث وقاسم عظیم عالمی مبلغ اسلام حضور تاجدار چورہ شریف سیاح الحرمین الحاج علامہ پیر سید محمد حسنین فاروق شاہ صاحب مجددی مرکزی سجادہ نشین مرکز فیضان نقشبند خانقاہ مجددیہ چورہ شریف اٹک کی جانب سے سب اہل محبت کو عید مبارک

Indirizzo

Novara
28100

Notifiche

Lascia la tua email e sarai tra i primi a sapere quando Sada E Chura Sharif pubblica novità e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Sada E Chura Sharif:

Scelte rapide

Condividi