14/08/2025
تہران طوری کے گھر پر ایف سی اور پولیس کا بغیر وارنٹ چھاپہ غیر جائز اور آئینی حدود کی خلاف ورزی ہے ایک اطلاعات کے مطابق ایس ایچ او ایف سی کی فائرنگ کا نشانہ بن کر شہید ہوئے پڑوچکی افغانی جنہوں نے سالوں سے دہشتگردی کی اور مسافروں کو شہید کیا آج بھی آزاد گھوم رہے ہیں اور تہران طوری کے گھر پر چھاپہ اور دیوار کی پامالی حکومت کی ناکامی اور مشران و سیکرٹری کی خاموشی پر ایک سوالیہ نشان ہے ۔