Mardanمردان

Mardanمردان Mardanمردان Page Like and Share

مردان خیبرپختونخوا کا دوسرا بڑا شہر ہے پاکستان میں ضلع مردان کا صدر مقام ہے۔ مردان کا نام ایک ممتاز مذہبی شخصیت پیر مردان شاہ کے نام پر ایک چھوٹے سے علاقے کو دیا گیا رفتہ رفتہ اردگرد کا ایک بڑا علاقہ مردان کے نام سے جانے لگا مردان مشہور آثار قدیمہ موجود

29/07/2025

سوک سوک ویح او دا کم زی نہ گوری او حوب نہ درزی کنہ پہ ڈیوٹی کی ای

29/07/2025

مردان میں اس وقت شدید بارش شروع ہیں
🌧️🌧️🌧️
اللہ حیر کریں

‏وزیراعلیٰ علی آمین گنڈاپور کا پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد صوبے میں امن وامان کے حوالے سے پریس  کانفرنسباجوڑ  میں  ش-ہ-...
29/07/2025

‏وزیراعلیٰ علی آمین گنڈاپور کا پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد صوبے میں امن وامان کے حوالے سے پریس کانفرنس
باجوڑ میں ش-ہ-ی-د ہونے والا شہریوں اور اہلکاروں کے لئے ایک ایک کروڑ روپے جبکہ ز-ح-می ہونے والو کی 25 ، 25 لاکھ روپے کا اعلان

حیبر  تی  وی  اینکر  شبانہ  لیاقت  کے  بار  میں  پورا  تفصیل  پہلے  کمنٹس  میں  موجود  ہیں
29/07/2025

حیبر تی وی اینکر شبانہ لیاقت کے بار میں پورا تفصیل پہلے کمنٹس میں موجود ہیں

مردان  میں  الحمداللہ  بارش  کے  رحمتیں  شروع  ہوگیا  ۔  کیا  آپ  کے  علاقے  میں  بارش  ہے  اور  کہاں  کہاں  سے بارش  ہو...
29/07/2025

مردان میں الحمداللہ بارش کے رحمتیں شروع ہوگیا ۔ کیا آپ کے علاقے میں بارش ہے اور کہاں کہاں سے بارش ہوں 🌧️

مکہ  مکرمہ جب  میں  نے  پہلی  بار یہ  منظر  دیکھا   تو  یقین  کریں  دنیا  کی  جتنی  بھی  تکلیفے اور  مصروفیاتی  تھی  سار...
29/07/2025

مکہ مکرمہ جب میں نے پہلی بار یہ منظر دیکھا تو یقین کریں دنیا کی جتنی بھی تکلیفے اور مصروفیاتی تھی ساری کی ساری یکدم حتم ہوگئی ۔ اور جب میں نے اردگرد ان لوگوں کو چلتے ہوئے دیکھا تو سب کی نظریں اس حوبصورت ٹاور کی طرف تھی ۔ ماشاءاللہ یہاں کے لوگ بہت نرم دل اور مزاج والے لوگ ہیں ۔ لیکن عیر ملکیوں کا رش اتنی زیادہ ہیں کہ انسان کی سمجھ سے باہر اور لوگوں کا آنے اور جانے کے راستے بلکل واضح ہیں ۔یہاں ہر روز لوگ آتے بھی ہے اور جاتے بھی ہے لیکن لوگوں کا رش اور زیادہ ہوجائے گی
یااللہ قیامت کی دن تک اس روشنیوں کا ہمیشہ اس طرح محفوظ رکھیں ❤️

مردان  دی  تل  آباد  وی  ❤️
29/07/2025

مردان دی تل آباد وی ❤️

مرردان  مڈیکل  کیمپلیکس    تہ  نن  تلی  ووم  ھلتہ  یو  مریض  تپوس  لا  الحمداللہ  کم  مریض  چی  وو  دا  محکی  نہ  دا  مر...
29/07/2025

مرردان مڈیکل کیمپلیکس تہ نن تلی ووم ھلتہ یو مریض تپوس لا الحمداللہ کم مریض چی وو دا محکی نہ دا مریض حالات ڈیر زیات بہتر وو۔ گرمی ڈیرہ زیاتہ وا ھو کلہ چی دانہ واٹ کم سسٹم برابر کڑی وو ڈیر زبردست وو ۔ مطلب دا پکو سرہ اے سی گان لگیدلی وو دا گرمی سہ مسلہ پکی نہ وا ۔ بل سپیشلی کم ڈاکٹران سٹاف چی وو ڈیر پہ حہ شان سرہ حبری کولی حہ آحلاقو مالک وو او ورسرہ صفائی چی کمی طریقی سرہ کولہ یقینا قابل تعریف وا ۔ کلہ چی دا حبرو نہ بعد راواتم دا واٹ نہ دا عکس می اوباسو مردان می ڈیکل کمپلیکس ھر طرف ڈیر زبردست چمن کرل شوی دا ناستی دپارہ او دا ھکلا دا پارہ ۔ یااللہ عونڈ مریضانولا شفا ورکی ۔ آمین
نوٹ : یااللہ منگ ٹول دا ہسپتال دا چکرو نہ اوساتی

مردان تعلیمی بورڈ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات میں دی قائد اعظم پبلک اسکول مردان کے طالب علم محمد اطہر نے پہلی پوزشن حاص...
29/07/2025

مردان تعلیمی بورڈ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات میں دی قائد اعظم پبلک اسکول مردان کے طالب علم محمد اطہر نے پہلی پوزشن حاصل کی ۔ اللہ اس اور ترقی دیں تاکہ مستقبل میں ایک اعلی افس بن جائے

پشاور یونیورسٹی روڈ پر بائیو میٹرک کرنے والوں کا حالیہ  سعودی  عرب  جانے  سے  پہلے  ان  لوگوں  کا  یہ  حال  ہیں  ۔  ہر  ...
29/07/2025

پشاور یونیورسٹی روڈ پر بائیو میٹرک کرنے والوں کا حال
یہ سعودی عرب جانے سے پہلے ان لوگوں کا یہ حال ہیں ۔ ہر ایک کو اپنا تاریح دینا چاہیے تاکہ عزت سے بائیومیٹرک ہوجائے

29/07/2025

مردان بور ڈ میں اس بار کلاس نہم دہم 59 فیصد لوگ فیل ہوگئے ۔
اس بار بہت عجیب سہ رزلٹ آوٹ ہوگیا ۔

قائد  آعظم  کالج  نے  بازی  لی  گئی  مردان تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان سال 2025کااعلان کردیا جس میں قائداعظم پ...
29/07/2025

قائد آعظم کالج نے بازی لی گئی
مردان تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحان سال 2025کااعلان کردیا جس میں قائداعظم پبلک سکول اینڈ کالج صوابی کے طالب علم محمد اطہر خان نے 1177نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
دا کال ھو ڈیر زیات ٹپ رزلٹ وواتو اللہ پاک دی حیر اوکی

Indirizzo

Rome

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Mardanمردان pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Mardanمردان:

Condividi

Page Owner: BachaRahman

Mardanمردان verified Page Like and Share