30/04/2025
!!!
الحمدللہ جماعت اسلامی نے اج احتجاج بھی ریکارڈ کیا ہے مشران نے بچوں کے تیمارداری بھی کی اور سابق ایم پی اے سراج الدین خان نے اپنی بس کے مطابق مالی تعاون بھی کیا ہے ھم ہر ظالم کی خلاف مظلوم کا ساتھ دیں گے
مولانا وحید گل
نائب امیر جماعت اسلامی ضلع باجوڑ