Voice of Bajaur

Chiama Indicazioni Sito Web Contatta l'azienda

Voice of Bajaur Media News company

19/10/2026

19/10/2026
19/10/2026

سلارزئی کوہی شاڈنڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، گل رحیم زخمی، ہسپتال منتقل

باجوڑ بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، اسنیپ چیکنگ مزید سختباجوڑ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ خان زیب مہمند کی خصوصی ہدایات پر م...
19/10/2026

باجوڑ بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، اسنیپ چیکنگ مزید سخت
باجوڑ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ خان زیب مہمند کی خصوصی ہدایات پر موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ضلع بھر میں سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں، جبکہ مختلف مقامات پر اسنیپ چیکنگ کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔
باجوڑ پولیس کی جانب سے اہم شاہراہوں، بازاروں، حساس مقامات اور ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر مؤثر ناکہ بندیاں قائم کرکے مشکوک افراد، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی باریک بینی سے تلاشی لی جا رہی ہے، جبکہ شناختی دستاویزات کی بھی سخت جانچ پڑتال جاری ہے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ خان زیب مہمند نے واضح کیا ہے کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ اور امن و امان کا قیام باجوڑ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی روک تھام اور شرپسند عناصر کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے سیکیورٹی اقدامات مزید مؤثر بنائے جا رہے ہیں۔
باجوڑ پولیس عوام سے اپیل کرتی ہے کہ دورانِ اسنیپ چیکنگ پولیس کے ساتھ تعاون کریں، شناختی دستاویزات اپنے ہمراہ رکھیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر قریبی پولیس اسٹیشن کو دیں۔

ترجمان باجوڑ پولیس

سعودی عرب میں دو بنگالی میاں بیوی کا مکہ کی ایک مسجد میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے الزام میں 14 اکتوبر کو سر قلم کردیا گیا۔...
19/10/2026

سعودی عرب میں دو بنگالی میاں بیوی کا مکہ کی ایک مسجد میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے الزام میں 14 اکتوبر کو سر قلم کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق دونوں میاں بیوی نوبیاہتا جوڑا تھے اور ہنی مون کی بجائے عمرہ ادا کرنے سعودی عرب آئے تھے، دونوں میاں بیوی نے مکہ کی ایک مسجد میں ایک ساتھ نماز ادا کی، شوہر نے بیوی کے ماتھے پر بوسہ دیا اور وہاں موجود ایک پاکستانی شہری نے دونوں میاں بیوی کی ویڈیو بنا کر سیکورٹی اہلکار کو دی جس نے غیر اخلاقی حرکت کے الزام میں دونوں میاں بیوی کو گرفتار کرلیا۔۔۔۔ عدالت نے مسجد کی حرمت کی توہین کا الزام لگا کر میاں بیوی کو سزائے موت سنائی اور 14 اکتوبر کو دونوں میاں بیوی کا سر قلم کرکے سزائے موت ہر عمل درآمد کردیا گیا۔۔۔۔

مکہ میں تعینات بنگالی قونصلر جنرل نے بنگالی میاں بیوی کو سزائے موت پر آج سعودی وزارت خارجہ کے سامنے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا۔۔۔۔۔ بنگلہ دیش میں اس واقعے پر سعودی حکومت کے خلاف شدید غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔۔۔۔

نوٹ: بنگالی میاں بیوی کی طرف سے بوسہ لینے کا واقعہ مسجد حرام میں نہیں بلکہ مکہ کی ایک اور مسجد میں پیش آیا اگر سعودی عرب میں مقیم دوستوں کے پاس اس واقعے سے متعلق کچھ مزید حقائق ہوں تو وہ شئیر کرسکتے ہیں۔۔۔
کیا یہ سچ ہے اور اگر سچ ہے تو اس سے متعلق ایک تصویر تیار کروں

18/10/2026

عوام کی جان و مال کی حفاظت کی ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے، لیکن ریاست اس ذمہ داری کو نبھانے میں ناکام ہے۔ — شہریار خان

Indirizzo

Viale Bovio Giovanni
Teramo
64100

Notifiche

Lascia la tua email e sarai tra i primi a sapere quando Voice of Bajaur pubblica novità e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Voice of Bajaur:

Scelte rapide

Condividi