Wasif Kashmiri

Wasif Kashmiri 𝐶𝑒𝑟𝑡𝑎𝑖𝑛 𝑡ℎ𝑖𝑛𝑔𝑠 𝑎𝑟𝑒 𝑏𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢?

06/01/2026

اگر آپ کے پاس پیسہ نہیں ہے تو یہ ایک چھوٹی مشکل ہے، لیکن اگر آپ کے پاس ہنر نہیں ہے تو یہ بڑی مشکل ہے”

05/01/2026

عاجزی اختیار کریں اور یہ مت سوچیں کہ آپ دوسروں سے بہتر ہیں، آپ خاک ہیں اور خاک میں ہی لوٹ کر جائیں گے 💯❤️

04/01/2026

دنیا کی ہر چیز دوبارہ مل سکتی ہے، لیکن والدین نہیں۔ ان کی زندگی میں ان کی قدر کریں۔

04/01/2026
04/01/2026

اپ کے ضلعے میں گندم اور باجرے کا اس وقت کیا ریٹ چل رہا ہے ؟؟

04/01/2026

باپ کا حکم مانوں تاکہ خوشحال ہوسکو کیونکہ جب آپ خود باپ بنتے ہو تب اسی باپ کے اصولوں پر اپنے بچوں کی تربیت کرنا چاہتے ہو! ❤️

04/01/2026

ہمت مت ہاریں کیونکہ پہاڑوں سے نکلنے والی نہروں نے آج تک کسی سے نہیں پوچھا کہ سمندر کتنا دور ہے۔

Indirizzo

Via Breglio , 56
Torino
10147

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Wasif Kashmiri pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi