Wasif Kashmiri

Wasif Kashmiri 𝐶𝑒𝑟𝑡𝑎𝑖𝑛 𝑡ℎ𝑖𝑛𝑔𝑠 𝑎𝑟𝑒 𝑏𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢?

08/09/2026
08/09/2026

اقوام متحدہ نے عالمی نقشے میں جموں کشمیر کو متنازع علاقہ قرار دے دیا 🚩

نقشے بول رہے ہیں، دعوے نہیں!شہہ رگ اور اٹوٹ انگ کا راگ الاپنے والوں کے لیے اقوام متحدہ کا نقشہ ہی کافی ہے!اقوام متحدہ کے...
08/09/2026

نقشے بول رہے ہیں، دعوے نہیں!
شہہ رگ اور اٹوٹ انگ کا راگ الاپنے والوں کے لیے اقوام متحدہ کا نقشہ ہی کافی ہے!
اقوام متحدہ کے سرکاری نقشوں میں جموں و کشمیر کو واضح طور پر متنازع خطہ قرار دیتے ہوئے پاکستان و ہندوستان کو اپنے نقشے درست کرنے کی ہدایت کر دی
جبکہ لائن آف کنٹرول کو الگ سے Line of Control (LoC) کے طور پر دکھایا گیا ہے۔ نقشے پر دونوں جانب کے زیرِ انتظام علاقوں کو بھی الگ الگ ظاہر کیا گیا ہے۔
یعنی عالمی ادارے کے سرکاری ریکارڈ میں کشمیر کو کسی ایک ملک کا ’’اٹوٹ انگ‘‘ یا شہہ رگ قرار دینے کی بھارتی و پاکستانی خواہش تسلیم نہیں کی گئی۔جنہیں ہر نقشے میں کشمیر کو اپنا دکھانے کی عادت ہے، وہ ذرا اقوام متحدہ کا نقشہ دیکھ لیں۔
کشمیر کا تنازع ابھی زندہ ہے، اور اس کی حتمی حیثیت ابھی طے ہونا باقی ہے۔
یہ جذبات نہیں، اقوام متحدہ کے اپنے سرکاری نقشے کی حقیقت ہے۔

07/09/2026

Wattala Azad Jammu And Kashmir 🥭🌳✅

#𝐖𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐚

07/09/2026

Apka chota or mota bhai hammad jarral 😅❤️✅

07/09/2026

فورسز نے جو ہمارے بھائیوں کے اوپر گولیاں برسائی ان گولیوں کے بارے میں سردار امان خان کشمیری بتاتے ہوئے۔۔۔

01/09/2026

Front pocket se gir kar ghum gaya📱😭

31/08/2026

دوستوں کے ساتھ کالج کے دن❤️🫂
گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج برنالہ 🏫🎒

Indirizzo

Via Breglio , 56
Torino
10147

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Wasif Kashmiri pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi