Wasif Rajput

Wasif Rajput 𝐶𝑒𝑟𝑡𝑎𝑖𝑛 𝑡ℎ𝑖𝑛𝑔𝑠 𝑎𝑟𝑒 𝑏𝑒𝑎𝑢𝑡𝑖𝑓𝑢?

24/09/2025

انسان کو خواہش ہی غلام بناتی ہے،
روٹی روزی اولاد پیسہ شہرت سب خواہشات ہیں

23/09/2025

ایشیا کپ: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 134 رنز کا ٹارگٹ

23/09/2025

شاہین شاہ آفریدی کی پہلے اوور میں وکٹ لینے کی روایت برقرار

اس سیلیبریشن میں کچھ خاص کیا ہے جو انڈیا میں اگ لگی ہوئی ہے
22/09/2025

اس سیلیبریشن میں کچھ خاص کیا ہے جو انڈیا میں اگ لگی ہوئی ہے

22/09/2025

اپنے مالی حالات کو
سنجیدگی سے لیں ‏دنیا کا سلوک کمزور
آدمی کے ساتھ بےحد ظالمانہ اور ذلت آمیز ہوتا ہے۔
💞🌷🍂

22/09/2025

گھر میں تینوں وقت چولہا جل رہا ہے، مہمان بھوکے نہیں لوٹتے، اور اولاد تعلیم حاصل کر رہی ہے… تو یقین کریں، آپ امیر ترین انسان ہیں۔

21/09/2025

*ہمارا قومی کھیل رافیل گرانا ہے۔۔۔*🤩💀😀

21/09/2025

جس گھر کے آنگن میں والدین کے قہقہے گونجتے ہیں وہ گھر جنت سے کم نہیں

19/09/2025

نقصان کا خوف نقصان سے بڑا ہوتا ہے✨

19/09/2025

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

ہزاروں محفلیں ہونگی ہزاروں کاررواں ہونگے،نگاہیں ہم کو ڈھونڈیں گی نہ جانے ہم کہاں ہونگے۔
19/09/2025

ہزاروں محفلیں ہونگی ہزاروں کاررواں ہونگے،
نگاہیں ہم کو ڈھونڈیں گی نہ جانے ہم کہاں ہونگے۔

Indirizzo

Via Breglio , 56
Torino
10147

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Wasif Rajput pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi