22/09/2025
*اسلام علیکم ! میرا راء طوطا آج صبح پنجرے سے نکل کر روہی سوجوال گاؤں کے درختوں پر جا کر بیٹھا تھا اور یہ زیادہ اڑھ بھی نہیں سکتا لہذا اگر کسی بھائی یا کسی دوست نے پکرا ہوا ہو یا اس طرف دیکھا ہو تو مجھ سے ضرور رابطہ کریں اور یہ راء اڈلٹ فی میل ہے۔ اپ کا مشکور و ممنون ہوں گا 💔🦜🥺*