Wasif Ghias

Wasif Ghias 𝑤𝑎𝑠𝑖𝑓 𝑘𝑎𝑠ℎ𝑚𝑒𝑟𝑖 – Living the Desi Dream
Step into the heart of village life! Wasif Rajput

I share the beauty of our culture, simple living, desi food, pure nature, and unforgettable moments with my friends , Real stories, real smiles
M,By !

24/11/2025
تین سال قبل وہ آج ہی کی تاریخ تھی جب نیک نیت کے ساتھ میں اور میرا دوست ایک سفر پر روانہ ہوئے اور الحمد اللّٰہ کامیاب بھی...
24/11/2025

تین سال قبل وہ آج ہی کی تاریخ تھی جب نیک نیت کے ساتھ میں اور میرا دوست ایک سفر پر روانہ ہوئے اور الحمد اللّٰہ کامیاب بھی ہوئے

اور اللّٰہ پر بھروسہ کرواللّٰہ کا مددگار ہونا ہی تمھارے لیے کافی ہے۔🖤💫
23/11/2025

اور اللّٰہ پر بھروسہ کرو
اللّٰہ کا مددگار ہونا ہی تمھارے لیے کافی ہے۔🖤💫

زندگی موت تیری منزل ہے ✨
23/11/2025

زندگی موت تیری منزل ہے ✨

22/11/2025

انسان کو انسان سمجھ کر سلوک کریں کیونکہ جو آپ کے گھر کا نوکر ہے وہ اپنے گھر کا سربراہ ہے۔

"الحمدُلِلّٰہ! آج سوشل میڈیا سے میری پہلی آمدن موصول ہوئی۔ یہ سب اللّٰہ کے فضل، محنت اور آپ سب کی محبت کا نتیجہ ہے۔ اللّ...
22/11/2025

"الحمدُلِلّٰہ! آج سوشل میڈیا سے میری پہلی آمدن موصول ہوئی۔ یہ سب اللّٰہ کے فضل، محنت اور آپ سب کی محبت کا نتیجہ ہے۔ اللّٰہ پاک کا بے حد شکر ہے جس نے میرا یہ چھوٹا سا خواب بھی پورا کر دیا۔ دعا ہے کہ آگے بھی رزقِ حلال، آسانیاں اور کامیابیاں نصیب ہوں۔ آمین۔"

بچپن کی اس تصویر میں میں اور میرا دوست واحد خانوہ دن جب دل صاف، خواب بڑے اور فکریں کم تھیں۔
22/11/2025

بچپن کی اس تصویر میں میں اور میرا دوست واحد خان
وہ دن جب دل صاف، خواب بڑے اور فکریں کم تھیں۔

اہم عوامی اطلاعتمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ راجہ خاور المعروف “گونگا” کی جانب سے یہ فیس بک اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا ...
22/11/2025

اہم عوامی اطلاع

تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ راجہ خاور المعروف “گونگا” کی جانب سے یہ فیس بک اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا جا رہا۔

راجہ خاور کی موٹر سائیکلوں کی دوکان قلعہ چھپڑ کے مقام پر موجود ہے، مگر ان کے نام سے کسی نامعلوم شخص نے ایک فیک فیس بک اکاؤنٹ بنا کر لوگوں سے اور مجھ سے پچاس ہزار روپے کا مطالبہ کیا ہے جو کہ مکمل طور پر دھوکہ اور فراڈ ہے۔

تمام دوستوں اور اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ:

راجہ خاور کے نام سے بنے اس فیس بک اکاؤنٹ، میسج یا پیسے کے مطالبے پر ہرگز یقین نہ کریں۔

ایسے کسی اکاؤنٹ یا میسج کی فوری رپورٹ کریں۔

اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کوئی بھی شخص دھوکے کا شکار نہ ہو۔

Indirizzo

Via Breglio 56
Turin

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Wasif Ghias pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi