Daily Peshawar

Daily Peshawar Join our page welcome Arts & entertainment
(208)

Ghinta ghar Peshawar night view
09/06/2026

Ghinta ghar Peshawar night view

08/06/2026

Qila bala hisar

Da ba kom zai ye?
07/06/2026

Da ba kom zai ye?

06/06/2026

Peshawar sadar

05/06/2026

Qila bala hisar Peshawar city

03/06/2026

پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی پاسپورٹس پر ویزا ختم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا-

02/06/2026

️⛈️ پشاور میں اس وقت تیز ہواؤں، گرج چمک اور شدید طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم اچانک خوشگوار ہو گیا ہے اور گرمی کی شدت میں بھی واضح کمی آ گئی ہے۔

تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، درختوں، بجلی کے کھمبوں اور کمزور دیواروں کے قریب کھڑے ہونے سے گریز کریں اور احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ پاکستان کے بالائی علاقوں سمیت خیبر پختونخوا میں بارشوں اور گرج چمک کی پیشگوئی پہلے ہی جاری کی گئی تھی۔

اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین 🤲

#بارش #پشاور 🌧️

کوہاٹی گیٹ پشاور ❤️
01/06/2026

کوہاٹی گیٹ پشاور ❤️

28/05/2026

آج ہم ناصرپور منڈی گئے تھے، وہاں قربانی کے جانور، بیل اور بہت ہی مناسب اور سستے ریٹ میں مل رہے تھے۔ اگر کسی نے ابھی تک قربانی نہیں لی تو آج ہی جا کر اپنا پسندیدہ جانور خرید لیں کیونکہ اس وقت قیمتیں کافی کم ہیں۔
اللہ پاک سب کی قربانی قبول فرمائے۔ 🐂❤️

Indirizzo

Udine

Telefono

+923189905374

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Daily Peshawar pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi