Gullu Vlogs Official

Gullu Vlogs Official Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di Gullu Vlogs Official, Creator digitale, Venezia.

Assalam o alikom,
Welcome to my page Gullu vlogs
Mera name Gulfam Ali hai main Italy mein rehta hon Maine aik vloging channel start Kiya hai jis per ap ko Italy European logo ke logo ki lifestyle culture k bare mein

پاکستان سے اٹلی ٹیلر ماسٹر کے کام پر کیسے آیا جائے؟ اٹلی میں ٹیلر ماسٹر کی اپنی دکان کس طرح بنائی جائے؟ دکان شروع کرنے ک...
22/09/2026

پاکستان سے اٹلی ٹیلر ماسٹر کے کام پر کیسے آیا جائے؟ اٹلی میں ٹیلر ماسٹر کی اپنی دکان کس طرح بنائی جائے؟ دکان شروع کرنے کے لیے کتنی سرمایہ کاری چاہیے اور ٹیلر ماسٹر کے کام میں کتنی تنخواہ ملتی ہے؟

میں نے ایک بنگالی بھائی کا خصوصی انٹرویو کیا ہے جن کی اٹلی میں اپنی ٹیلرنگ شاپ ہے۔ ان سے پاکستان سے اٹلی آنے، ٹیلر ماسٹر کا کام سیکھنے، نوکری کی تنخواہ، اپنی دکان بنانے، سرمایہ کاری اور اس کام سے متعلق کئی اہم سوالات کیے ہیں۔

اگر آپ اٹلی میں ٹیلر ماسٹر کا کام کرنا چاہتے ہیں یا مستقبل میں اپنی ٹیلرنگ شاپ شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت معلوماتی ہو سکتی ہے۔

مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے میرے یوٹیوب چینل Gullu Vlogs کو وزٹ کریں اور ویڈیو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں۔

22/09/2026

اٹلی میں 1500 یورو کمانے والا بندہ کتنی بچت کر سکتا ہے

21/09/2026

اٹلی کیسے آیا جائے ویزا کیسے ملے گا

ملک ڈیفالٹ نہیں ہوا، مگر عام، عزت دار اور سفید پوش انسان ضرور ڈیفالٹ کر چکا ہے۔آج ایک عام آدمی کے لیے راشن، بچوں کی فیس،...
20/09/2026

ملک ڈیفالٹ نہیں ہوا، مگر عام، عزت دار اور سفید پوش انسان ضرور ڈیفالٹ کر چکا ہے۔

آج ایک عام آدمی کے لیے راشن، بچوں کی فیس، بجلی کا بل اور علاج کے اخراجات پورے کرنا دن بہ دن مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ مہنگائی ہر روز ایک نئی شکل میں سامنے آتی ہے، کبھی پٹرول مہنگا، کبھی بجلی مہنگی، کبھی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ۔

سب سے زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ سفید پوش انسان اپنا دکھ کسی کے سامنے بیان بھی نہیں کر سکتا۔ وہ اپنی عزتِ نفس کے ساتھ جینا چاہتا ہے، اس لیے خاموش رہ کر اپنے گھر والوں کے لیے لڑتا رہتا ہے۔

مگر دوسری طرف حکمران اپنے لیے عیاشی کے نئے نئے راستے نکال رہے ہیں۔ مہنگی گاڑیاں، بڑے اخراجات، سرکاری مراعات، ٹی اے ڈی اے، پروٹوکول اور دیگر سہولیات میں کمی نظر نہیں آتی۔

عوام پر بوجھ بڑھ رہا ہے، مگر حکمرانوں کی آسائشیں کم ہوتی دکھائی نہیں دیتیں۔

اگر واقعی عوام کی تکلیف کا احساس ہے تو کیا حکمران اپنی عیاشیاں کم کرکے غریب اور سفید پوش طبقے کے لیے قربانی نہیں دے سکتے؟

جب ایک ملک میں عوام دو وقت کی روٹی، بجلی کے بل اور بچوں کی فیس کے لیے پریشان ہوں، اور دوسری طرف حکمران اپنی آسائشیں کم کرنے پر تیار نہ ہوں، تو پھر ہر پاکستانی کو سوچنا پڑتا ہے کہ ہم کس سمت جا رہے ہیں؟

اللہ تعالیٰ ہمارے پاکستان کو سلامت رکھے، اس ملک کے عوام کی مشکلات آسان فرمائے، اور ہمارے حکمرانوں کو عوام کا درد سمجھنے اور ملک و قوم کے لیے مخلصانہ فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔ 🇵🇰

20/09/2026

گلف سے آگے جانا چاہتے ہو تو پہلے آرمینیا🇦🇲 آجاؤ ادھر سے یورپ کی ٹرائی کرو

20/09/2026

اٹلی کی پبلک ٹرانسپورٹ سروسز

20/09/2026

study visa in italy

19/09/2026

انڈین پنجابی کا انٹرویو۔اٹلی فیملی کے لیے کیسا ہے

18/09/2026

اٹلی اور سلووینیا کا بارڈر

18/09/2026

اٹلی یا یورپ آنے سے پہلے ایسا ہنر سیکھیں جسے AI یا کمپیوٹر آسانی سے آپ کی جگہ نہ سکے
الیکٹریشن، پلمبر، کارپینٹر، ٹائل فٹنگ کنسٹرکشن ورک۔سولر پینل ۔ سی سی ٹی وی ۔

Indirizzo

Venice

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Gullu Vlogs Official pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi