27/04/2025
(گزارش)
ہمارے علاقے کے عوام سے گزارش ہے
کہ مخ بانڈہ ڈیم میں جو بھائی ڈوب گیا ہے ان کے دوسرے بھائی/رشتےدار جو اس وقت مخ بانڈہ ڈیم میں موجود ہیں ان کے لیے کل دل کھول کر چندہ اکٹھا کریں۔یقیناً موت بر حق ھے۔مگر ھمارے اس عمل سے اسکے گھر والوں کیلئے کسی حد تک آسانیاں ھو جائیگی اور اللہ تعالیٰ ھمیں اس کا آجر دیگا۔اللہ پاک سب کو اپنی حافظ آمان میں رکھے۔
امین۔ جزاکاللہ
اور تو کرک میں سہولیات نا ہونے کے برابر ہیں لیکن ہم اتنا تو کرسکتے ہیں۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ۔