Mukhlis Tv

Mukhlis Tv اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے اس پیج میں ہم آپ کو حوش امدید کہتے ہیں۔
ایڈمن احترزمان مخلص۔
واٹسپ۔03459859202

23/07/2025

سابق صدر عارف علوی اور وزیر اعلیٰ گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری 🚔👮‍♂️💼

23/07/2025

حکومت ہیلمٹ نہ پہننے پر
دو ہزار کا چالان کرنے کی بجائے موقع پر دو ہزار کا نقد ہیلمٹ دینے کی پالیسی اپناۓ
دو ہزار کا چالان بہت زیادہ ہے

23/07/2025

خٹک پولیٹینک انسٹیوٹ کرک
شگییہ روڈہر قسم ٹیکنیکل یا سیفٹی ڈپلومہ کیلئے روابطہ کریں

کرک،ٹیری بائی پاس روڈ کے کنارے سے ایک شخص کی سر کٹی لاش بر آمد،شناخت اور مزیدمعلومات کیلئے تھانہ ٹیری سے رابطہ کریں،پولی...
23/07/2025

کرک،ٹیری بائی پاس روڈ کے کنارے سے ایک شخص کی سر کٹی لاش بر آمد،شناخت اور مزیدمعلومات کیلئے تھانہ ٹیری سے رابطہ کریں،پولیسٹیری بائ پاس پر نامعلوم۔لاش

 #ایمرجنسی پوسٹ ۔۔👇👇 جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے ساری انسانیت کی جان بچائی ۔۔۔شیئر پلیز 🙏🙏
23/07/2025

#ایمرجنسی پوسٹ ۔۔👇👇
جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے ساری انسانیت کی جان بچائی ۔۔۔شیئر پلیز 🙏🙏

لکی مروت : چوہرخیل کا نوجوان رضوان اللٌہ ولد عصمت ۔۔اللٌہ محلہ زمان خیل ایف سی  کے پی کے میں شہید.😭
23/07/2025

لکی مروت : چوہرخیل کا نوجوان رضوان اللٌہ ولد عصمت ۔۔اللٌہ محلہ زمان خیل ایف سی کے پی کے میں شہید.😭

23/07/2025

خٹک اتحاد ،خٹک زلمی اور عوام کے شدید ترین ردعمل کے سامنے پیسکو حکام
نے گھٹنے ٹیک دئے
لوڈ شیڈنگ کا پرانا شیڈول بحال
فالٹ دور کرکے بجلی بحال کردی جائیگی
پیسکو ذرائع

خیبرپختونخوا حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری زکوٰۃ وعشر سمیت 8 افسران کے تبادلوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔جاری کردہ اعلامیے کے...
23/07/2025

خیبرپختونخوا حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری زکوٰۃ وعشر سمیت 8 افسران کے تبادلوں کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق گریڈ 19 کی افسر عمارہ خان کو ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن، ڈائریکٹوریٹ آف انڈسٹریز تعینات کیا گیا ہے۔

تعیناتی کی منتظر گریڈ 19 کی خاتون افسر شہانہ بی بی کو سیکرٹری، خیبرپختونخوا کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن،زکوٰۃ و عشر ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا ہے۔

اسی طرح، گریڈ 19 کے محمد صالح کو ایڈیشنل سیکرٹری، محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا تعینات کیا گیا ہے۔گریڈ 18 کے پی ایم ایس افسر تبسم کو ایڈیشنل سیکرٹری، زکوٰۃ و عشر خیبرپختونخوا نامزد کیا گیا ہے۔ایک اور اعلامیے کے مطابق، تعیناتی کے منتظر گریڈ 18 کے محسن اقبال کو ڈپٹی ڈائریکٹر، پرفارمنس مینجمنٹ اینڈ ریفارمز یونٹ تعینات کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ، گریڈ 18 کی پی ایم ایس افسر حمیرا محمود کو ڈپٹی کلیکٹر، خیبرپختونخوا ریونیو اتھارٹی مقرر کیا گیا ہے۔اسی طرح، ایک اور اعلامیے کے مطابق تعیناتی کے منتظر امتیاز خان کو سیکشن آفیسر، وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ جبکہ عمیر اسلم کو سیکشن آفیسر، محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا تعینات کیا گیا ہے۔

23/07/2025

اس موسم(بارش) میں نماز فجر پڑھنے والے تمام بہن بھاٸیوں کو دل سے صبح کا
السلام علیکم 😊

پشاور: تھانہ شرقی کےحدود گورہ قبرستان کے قریب موٹر کار پر فائرنگ٬ 2 افراد قتل ۔ ذرائعمیڈیا زرع
23/07/2025

پشاور:
تھانہ شرقی کےحدود گورہ قبرستان کے قریب موٹر کار پر فائرنگ٬ 2 افراد قتل ۔ ذرائع
میڈیا زرع

22/07/2025

جہیز ایک لعنت ہے۔ اۓ مل کر سونا کلچر کو حتم کرتے ہیں۔

‏لاہور: جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی بری، ڈاکٹر یاسمین، میاں محمود الرشید، سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال ق...
22/07/2025

‏لاہور: جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی بری، ڈاکٹر یاسمین، میاں محمود الرشید، سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید کی سزا سنادی گئی، لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی، زباس مان، افتخار احمد اور رانا تنویر کو بری کر دیا۔

Address

Al Karak

Telephone

+923319596059

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mukhlis Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share