Deep Sâdñêss

Deep Sâdñêss 💔💔

29/08/2024

🍁:"محبت وہ نور ہے جو محبوب کے سینے سے ملتے ہی دل کو روشن، روح کو سکون، اور زندگی کو پریشانیوں سے آزاد کر دیتا ہے۔"🖤✨🌼💯

16/06/2024

تم اس کیلاشی لڑکی سے زیادہ خوبصورت ہو جسکی تصویر دیکھ کر نوجوان چترال کا رخ کرتے ہیں ❤️🥀.
.

💔🥀💔

08/06/2024

🍁:"آؤ باتیں کریں اور باتوں ہی باتوں میں نیوٹن کو جھٹلائیں اس بات پر کہ زمین سے زیادہ کشش تو فقط تمہاری باتوں میں ہے۔۔۔"💜💞😇🌸

07/06/2024

☘️اس دور کے لوگوں کی محبتیں نوافل کی طرح ہیں
ادا ہو گئیں تو ٹھیک ورنہ کون سی فرض تھی
🥹💔

03/06/2024

🍁:عورت کے بدن کو اس کے اصلی جلوے میں دیکھنا ہو تو اسے ایک عدد ساڑھی گفٹ کر دو 🔥🖤

03/06/2024

🍁:محبت کا مطلب اپنے پریشان دل کو اپنی من پسند عورت کی بانہوں میں ڈالنا ہے۔ 🍃🌼🤍🥹

02/06/2024

🍁:عورت ایک ایسی کتاب ہے
جسے ہر مرد پڑھنا چاہتا ہے❤️مگر پڑھنے کا سلیقہ چند مردوں کو ہی آتا ہے

01/06/2024

🍁:قومیں رقص،موسیقی یا محبت کرنے سے تباہ نہیں ہوتی نہ ہی کوئی عذاب آتا ہے۔
قومیں ظلم،ناانصافی،حق تلفی، کم علمی اور شدت پسندی سے تباہ ہوتی ہیں۔💔🥀💔

31/05/2024

🍁:خوبصورت عورت کے پاس یہ اختیار ہوتا ہے
کہ وہ مرد کو دنیا کے کسی بھی غم سے آزاد کر سکتی ہے۔💔🥀💔

29/05/2024

🍁:تم شاید وقت کے سالوں میں تو بُوڑھی ھو جاؤ ، مگر میرے لِکھے گئے صفحات پر کبھی نہیں ھو گی تمہارے جادو ھمیشہ جاوداں رہیں گے ♡💔🥀💔

26/05/2024

🍁:وہ ایک ایسی لڑکی ہے
جس سے مل کر میں نے یہ جانا کہ اپنی لمبی حیات کی دُعا مانگنا کیوں ضروری ہو جاتا ہے، لوگ اتنا کیوں جینا چاہتے ہیں ۔!" 🤍🌼

25/05/2024

🍁:-عورت دنیا میں اک حسین ترین تخلیق ہے
بس اسے مولوی کی نگاہ سے نہ دیکھیں..۔۔۔۔💔🥀💔

Address

Al Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deep Sâdñêss posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Deep Sâdñêss:

Share

Category