Karak News Alert

Karak News Alert ہر قسم کی خبروں اور اشتہارات کے لئے ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کریں شکریہ

28/07/2025

کرک لواغر بلٹ سے تعلق رکھنے والا حوالدار حضرت عثمان شہید کا نماز جنازہ 650 انفینٹری میں ادا کرنے کے بعد اپنا آبائی گاؤں شرقی کندوخیل روانہ کردیا

27/07/2025

جامعہ کراچی میں سیمینار کے دوران ایس ایس یو
Seemoreاور دہشت گرد امنے سامنے

اج صبح لوئرچترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسز اور مسلحہ افراد کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران صوابی سے تعل...
27/07/2025

اج صبح لوئرچترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسز اور مسلحہ افراد کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران صوابی سے تعلق رکھنے والا جوان، قمر سعید جامِ شہادت نوش کر گیا۔ علاقے میں کشیدگی برقرار ہے اور سیکیورٹی فورسز سرچ اپریشن میں مصروف ہیں۔

کرک: زیبی ڈیم میں ڈوبنے والے نوجوان کی  ڈیڈ باڈی مل گئی ہیں لیکن  تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ اگر کوئی شہری تصویر یا معلوما...
25/07/2025

کرک: زیبی ڈیم میں ڈوبنے والے نوجوان کی
ڈیڈ باڈی مل گئی ہیں لیکن تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔ اگر کوئی شہری تصویر یا معلومات کی بنیاد پر شناخت کر سکتا ہو تو فوری طور پر صابر آباد ہسپتال انتظامیہ سے رابطہ کریں۔ 1122 کرک

25/07/2025
25/07/2025

ضمیر خان ضمیر کو نوکری سے برطرف کرے بعد انکشافات کیا ہے کہ کتنے لیویز اہلکار تنخواہ لیتے ہیں اور ڈیوٹی نہیں کرتے

یہ لاش اس وقت ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں میں موجود ہے۔ اگر کوئی اس شخص کو پہچانتا ہے یا اس کے بارے میں کچھ جانتا ہے، تو فوری...
25/07/2025

یہ لاش اس وقت ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں میں موجود ہے۔ اگر کوئی اس شخص کو پہچانتا ہے یا اس کے بارے میں کچھ جانتا ہے، تو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں پہنچ کر معلومات فراہم کرے۔

👇 برائے مہربانی اس پیغام کو آگے بڑھائیں تاکہ یہ اس کے اہل خانہ یا قریبی افراد تک پہنچ سکے۔

انسانی ہمدردی کے تحت شیئر کرنا صدقہ جاریہ ہے۔

ٹیری بائی پاس کے قریب برآمد سر بریدہ لاش کی شناخت ہو گئیگزشتہ روز ٹیری بائی پاس کے قریب جو سر بریدہ لاش برآمد ہوئی تھی، ...
24/07/2025

ٹیری بائی پاس کے قریب برآمد سر بریدہ لاش کی شناخت ہو گئی

گزشتہ روز ٹیری بائی پاس کے قریب جو سر بریدہ لاش برآمد ہوئی تھی، اُس کی شناخت ہو چکی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کا نام لباس خان ولد اعظم خان ہے، جو کہ سکنہ مریم زئی بڈھابیر، پشاور کا رہائشی تھا۔
واقعے کے بعد لاش کو فنگر پرنٹس اور دیگر شواہد کی مدد سے شناخت کیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا دائرہ مزید وسیع کر دیا ہے، جب کہ محرکات اور ملزمان کا سراغ لگانے کے لیے مختلف پہلوؤں پر کام جاری ہے۔

اہم اطلاع  آج ٹیری بائی پاس کے مقام پر ایک نامعلوم لاش برآمد ہوئی تھی، جس کا جسم سر سے جدا تھا۔ اب تک اس کی شناخت ممکن ن...
23/07/2025

اہم اطلاع
آج ٹیری بائی پاس کے مقام پر ایک نامعلوم لاش برآمد ہوئی تھی، جس کا جسم سر سے جدا تھا۔ اب تک اس کی شناخت ممکن نہیں ہو سکی ہے۔
پولیس نے شناحت کے لئے عوام سے اپیل ۔۔
تھانہ ٹیری پولیس نے فنگر پرنٹس کوہاٹ لیب بھجوا دیے ہیں، اور رپورٹ کل تک متوقع ہے۔
لاش کے ساتھ صرف دو چیزیں ملی ہیں، جو شناخت میں مددگار ہو سکتی ہیں ۔

ایک سفید ٹوپی)
چمڑے کا چپل )ر)

برائے مہربانی اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اگر کوئی اس شخص کو ان نشانیوں سے پہچان سکے تو اس کے لواحقین تک اطلاع پہنچائی جا سکے۔
متعلقہ معلومات کے لیے تھانہ ٹیری سے رابطہ کریں ۔

22/07/2025

ایسے ماحول میں جو بچے پروان چڑھتے ہیں آپ ان سے امت کے اصلاح کی اُمیدیں وابستہ لئے پھیر رہے ہو کوئی اس پر بات کریں تو اسے دین بیزار کہہ کر خاموش کر دیا جاتا ہے
اور اسے سازش قرار دیا جاتا ہے اگر ہر بات آپ کو آپ کے خلاف سازش لگتی ہے ایسی میں تو دوہری زمہ داری یہ بنتی ہیں کہ حتی الامکان ایسے واقعات کے تدارک پر کسی دوسرے کو موقع دینے سے پہلے آپ خود اس پر بات کریں اسے سنجیدہ لیں اور کسی کو انگلی اٹھانے کا موقع تک بھی نہیں دیا جائے۔
ایسا نہیں کہ یہ پہلا کیس ہے یا اس کے بعد ایسا نہیں ہو گا
واللہ! اگر دیہاتی سکولوں اور حفظ کے مدارس میں زیر تعلیم بچوں کا باقاعدہ ذہنی اور نفسیاتی معائنہ شروع کر دیا جائے، تو میں پورے یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ ان میں سے اسی فیصد سے زائد بچے کسی نہ کسی ذہنی یا نفسیاتی مسئلے سے دوچار نظر آئیں گے۔ میرا یہ دعویٰ ہر ادارے کے لیے نہیں، یقیناً بہت سے مدارس اور اسکول بہترین تعلیمی ماحول فراہم کرتے ہیں، لیکن یہ ایک تلخ سچائی ہے کہ اکثریت میں ایسا ہی خوفناک ماحول ہوتا ہے۔
معاشرہ اور والدین بھی ان چیزوں کو خود پروموٹ کر رہے ہوتے ہیں بے جا سختی کو ثواب سمجھا جاتا ہے اور استاد کے آپ کو تنگ کرنے کیلئے گھر تک کی باتیں سنانے کو استاد کی حکمت و دانائی سمجھی جاتی ہیں اکثر والدین خود تربیت سے جان چھڑانے کیلئے چھوٹی عمر میں اپنے بچوں کو ان وخشت زدہ ماحول کے حوالے کر دیتے ہیں اور پھر اس پر فخر بھی کرتے ہیں اسکو ثواب کا کام سمجھتے ہیں کبھی پانچ سال کی عمر میں اسکی کپڑے دھونے کی ویڈیوز ایموشنل بیانات کیساتھ شئیر کرتے ہیں لوگ بھی اسے دھڑادھڑ شئیر کرتے ہیں اور والدین اس پر خود کو جنت کے تاجوں کا حقدار لئے پھرتے ہیں کوئی ان سے یہ نہیں کہتا کہ جنت نہیں آپ دوزح کے انگاروں کے تاج کے لائق ہو،بچے پیدا کرنے کے بعد اسکی تربیت اور اسکے صحت کا خیال رکھنا آپ پر فرض ہے اور اسکے بارے روز آخرت آپ سے کھڑا حساب ہو گا

22/07/2025

کرک۔۔۔لانس نائک عظیم شہادت سے قبل محاذ پر جانے سے قبل ویڈیو۔۔محاذ پر جانے کے بعد مقابلے میں شہید ہوگئے

Address

Al Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karak News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share