
07/12/2024
انا لله وانا اليه راجعون
ڈاکٹر عبد الطیف کا بھائی اور ڈاکٹر طاہر اللہ کا چچا الیف خان انتقال کر چکے ہیں ۔ نماز جنازہ کل 8 دسمبر بروز اتوار صبح 11 بجے سائی کوٹ (کرک) میں ادا کی جائے گی ۔
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور قبیلے والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
😥😥😥😭😭😭