Da Karak Awaz

Da Karak Awaz خبر سب سے پہلے اور مستند

کل ٹاون حال کرک میں بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف مشاورتی میٹنگ ہوگی .صدر خٹک زلمی خالد خٹک
24/07/2025

کل ٹاون حال کرک میں بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف مشاورتی میٹنگ ہوگی .صدر خٹک زلمی خالد خٹک

ٹیری بائی پاس سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی.کرک کے  علاقے ٹیری بائی پاس کے قریب سے برآمد ہونے والی پر اسرار لاش کی شن...
24/07/2025

ٹیری بائی پاس سے ملنے والی لاش کی شناخت ہو گئی.

کرک کے علاقے ٹیری بائی پاس کے قریب سے برآمد ہونے والی پر اسرار لاش کی شناخت کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت لباس خان ولد اعظم خان کے نام سے ہوئی ہے، جو بڈھ بیر، پشاور کا رہائشی تھا۔تفصیلات کے مطابق، مقامی افراد نے گزشتہ روز ٹیری بائی پاس کے نزدیک ایک لاوارث لاش پڑی دیکھی، جس پر فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور لاش کو تحویل میں لے کر ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا۔ابتدائی طور پر موت کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں، تاہم تفتیش جاری ہے۔

مانسہرہ بفہ میں معصوم بچے کا سر تن سے جدا کرکے قتل کرنے والا ملزم نجیب پولیس مقابلے میں ہلاک .درندوں اور جرائم پیشہ عناص...
24/07/2025

مانسہرہ بفہ میں معصوم بچے کا سر تن سے جدا کرکے قتل کرنے والا ملزم نجیب پولیس مقابلے میں ہلاک .
درندوں اور جرائم پیشہ عناصر کیلیے زیرو ٹالرنس ہیں .شفیع اللہ گنڈاپور

مانسہرہ تھانہ بفہ کی حدود میں 9 سالہ بچے کو قتل کرکے سر تن سے جدا کرنے والا سفاک قاتل افغان باشندہ پولیس مقابلے میں اپنے...
24/07/2025

مانسہرہ تھانہ بفہ کی حدود میں 9 سالہ بچے کو قتل کرکے سر تن سے جدا کرنے والا سفاک قاتل افغان باشندہ پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی گولی لگنے سے مارا گیا۔

تھانہ بفہ کی حدود اچھڑیاں میں 9سالہ بچے کو بے دردری سے قتل کرنے اور اس کا سرتن سے جدا کرنے والے سفاک قاتل افغانی باشندے نجیب کو پولیس پارٹی موقع کی نشاندہی کے لیئے لے کر جارہی تھی کہ جیسے ہی موقع کے قریب پہنچے تو نامعلوم ملزمان نے پولیس پارٹی پر اندھادھندفائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں سفاک قاتل افغان باشندہ موقع پر جانبحق ہو گیا۔
ڈی پی اومانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے احکامات پر پولیس نے نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرنے اور گرفتاری کے لیئے ضلع بھر میں ناکہ بندیاں لگا دی ہیں جبکہ تھانہ بفہ کی حدود میں پولیس نے سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن کا آغاز بھی کر دیاہے۔

24/07/2025

اعلان جنازہ
ڈھوڈہ خیل ملک خان ضمیرکی بہن وفات پا گئی ہے نماز جنازہ آج 5 بجے ڈھوڈہ خیل میں ادا کیجائیگی

23/07/2025

اپرخان پور کے علاقے میں چیڑیل کو دیکھا گیا ہے کیا اس ؟.
دور میں بھی ایسی چیزیں موجود ہیں؟؟
ویڈیو بشکریہ ہل ٹاپ نیوز

کرک (شعبۂ تعلقات عامہ) – تھانہ لتمبر کے ایس ایچ او فرید خان نے پولیس نفری کے ہمراہ لتمبر اور گرد و نواح کے علاقوں میں م...
22/07/2025

کرک (شعبۂ تعلقات عامہ) – تھانہ لتمبر کے ایس ایچ او فرید خان نے پولیس نفری کے ہمراہ لتمبر اور گرد و نواح کے علاقوں میں مؤثر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا، جس کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل ہوئیں۔

آپریشن کے دوران مختلف مقدمات میں مطلوب 7 مجرمان اشتہاری اور 2 دیگر ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے چند روز قبل سورڈاگ کے علاقے میں بھائی، بھابھی اور بتھیجی کے تہرے قتل کے دلخراش واقعے کے مرکزی ملزم کو بھی گرفتار کر لیا۔

سرچ آپریشن کے دوران پولیس نے ایک پستول، ایک بندوق اور متعدد گولیاں برآمد کر کے قبضے میں لے لیں۔ ایس ایچ او فرید خان نے اس موقع پر کہا کہ لتمبر سرکل میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور علاقے میں امن و امان کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔

21/07/2025

مجھ سے ٹریکٹر کے جملہ کاغذات گلیکسی پمپ کلوٹ سے بنوں تک گر چکے ہیں جس کسی کو ملے رابطہ کرے.
گل نیاز.03313413076

اظہار تشکر
21/07/2025

اظہار تشکر

15/07/2025

لواغر الگڈہ

15/07/2025

دعوت تبلیغ زندہ باد

13/07/2025

پختونخوا ميں بارشوں کا نيا سلسلہ داخل ھونا شروع
شام يا رات تک افغانستان سے ٹھنڈی ھواؤں کا سلسلہ زيادہ شدت کے ساتھ پختونخوا ميں داخل ھوگا جس سے بارشوں کی شدت ميں اضافہ ھونے کا امکان

Address

Al Karak

Telephone

+923127722455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Da Karak Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share