28/07/2025
السلام و علیکم
عرض یہ ہے کہ ہمارے سورڈاگ میں بیشتر مسائل ، بنیادی ضروریات کے حصول کیلئے اور سورڈاگ کی بگڑتی ہوئئ صورت حال کیلئے سورڈاگ میں ایک گرینڈ جرگہ ہونا ضروری ہے۔ جہاں مشران، موجودہ اور سابقہ ممبران، علمائے کرام، نوجوانان، حتی کی ہر مکتبہ فکر کے لوگ مل بیٹھ کر اتفاق سے بات کرکے عملی قدم لیکر کوئئ نہ کوئی حل نکالیں۔ آپکی کیا رائےہے۔ ؟؟؟