Radio Aman 88.4 Karak

Radio Aman 88.4 Karak Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Radio Aman 88.4 Karak, Radio Station, Karak.

Radio Aman 88.4 Karak delivers informative programs aimed at promoting peace, education, and a united society, prioritizing the well-being of all individuals and encouraging social harmony and progress.

27/05/2026

ریڈیو امن 88.4 کرک کی جانب سے تمام اُمتِ مسلمہ کو عید مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین۔

بریکنگ نیوز! 360 کلومیٹر پشاور تا ڈی آئی خان موٹروے، جس میں 2 ٹیوب ٹنلز بھی شامل ، تعمیر کے لیے EOI جاری کر دی گئی ہے۔یہ...
23/05/2026

بریکنگ نیوز!
360 کلومیٹر پشاور تا ڈی آئی خان موٹروے،
جس میں 2 ٹیوب ٹنلز بھی شامل ، تعمیر کے لیے EOI جاری کر دی گئی ہے۔

یہ منصوبہ شمالی اور جنوبی خیبر پختونخوا میں ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک انقلابی تبدیلی ثابت ہوگا۔

360 Km Peshawar D I Khan Motorway with two tube tunnels EOI for construction annouced , It will be transport revolution in North and South KP.

20/05/2026



🎙𝗛𝗼𝐬𝐭: Akhtar Nawaz Lala
𝐆𝐮𝐞𝐬𝐭: Tahir Iqbal RTS DMO Karak
⏱𝗢𝗻-𝗔𝗶𝗿: 05:00pm-06:00pm
𝗗𝗮𝘆: Wednesday
☎️𝗟𝗶𝘃𝗲 𝐂𝐚𝐥𝐥: 0927-291292
#𝐒𝐌𝐒: 𝐑𝐀𝐊 (Space) Name Send To 𝟖𝟓𝟖𝟑
.4
88.4

وزیراعلی محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر  کے پیش نظر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 20 مئی سے جاری کی جائیں گی۔ محکمہ خزانہ خیب...
19/05/2026

وزیراعلی محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر کے پیش نظر سرکاری ملازمین کی تنخواہیں 20 مئی سے جاری کی جائیں گی۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا
#

16/05/2026
16/05/2026

کرک تبلیغی اجتماع:

کرک میں تبلیغی اجتماع کے پہلے مرحلے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جہاں ہزاروں افراد بڑی عقیدت کے ساتھ شریک ہیں۔ اجتماع میں دینی بیانات، ذکر و اذکار اور اصلاحی نشستوں کا سلسلہ جاری ہے-

14/05/2026

ضلع کرک میں Khushal Khan Khattak University Karak کی کانووکیشن تقریب منعقد ہوئی، جس میں صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم Meena Khan Afridi نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں طلبہ و طالبات کو ڈگریاں اور نمایاں کارکردگی پر گولڈ میڈلز دیے گئے، جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ نے تعاون پر ڈی سی کرک کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی۔
@88.4

05/05/2026

شیخ الحدیث 😢
آج ایک عظیم دینی شخصیت ہم سے جدا ہو گئی۔
آپ کی دینی خدمات، علم، عاجزی اور امت کے لیے محبت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ شیخ صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲

05/05/2026

شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی نمازِ جنازہ آج بروز منگل 5 مئی 2026 سہ پہر 5:30 بجے ان کے آبائی گاؤں ترنگزئی، ضلع چارسدہ میں ادا کی گئی۔

05/05/2026

چارسدہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے نتیجے میں ممتاز عالمِ دین، شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس شہید ہوگئے۔
پولیس کے مطابق واقعے میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔
فائرنگ کا یہ افسوسناک واقعہ اتمانزئی کے علاقے میں اُس وقت پیش آیا جب مولانا محمد ادریس گھر سے مدرسے جا رہے تھے۔
پولیس ذرائع کے مطابق مولانا محمد ادریس جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما اور سابق رکنِ صوبائی اسمبلی بھی تھے۔

Address

Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radio Aman 88.4 Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category