Attock Express

Attock Express ضلع اٹک کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے لائیک کریں





Attock weather
29/07/2025

Attock weather

زیادہ خوش نہ ہوں
29/07/2025

زیادہ خوش نہ ہوں

ہمارے مزدور کبھی چھت سے گر کر فوت ہوجاتے ہیں، کبھی کرنٹ لگنے سے اور کبھی مٹی کا تودہ گرنے سے۔۔۔لیکن چونکہ وہ غریب لوگ ہو...
29/07/2025

ہمارے مزدور کبھی چھت سے گر کر فوت ہوجاتے ہیں، کبھی کرنٹ لگنے سے اور کبھی مٹی کا تودہ گرنے سے۔۔۔

لیکن چونکہ وہ غریب لوگ ہوتے ہیں اس لیے ان کی جان قیمتی بھی نہیں ہوتی۔۔۔

سنا ہے کہ ماں کی بد دعا بڑی سخت ہوتی ہے
کاش کہ ان مزدوروں کی ماں بھی بد دعا دے

اور بد دعا کے الفاظ یہ ہوں
"جو کنٹریکٹرز ، اپنے مزدوروں کی حفاظت کو یقینی نہیں بناتے وہ کنٹریکٹرز اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو جائیں"

جس دن مزدوروں کی ماں یہ بد دعا دے دی گی
اس کے بعد مزدوروں کے ساتھ حادثات پیش آنے میں واضح
کمی ہو جائے گی۔۔۔

Attock weatherبارش کا شدید سپیل ممکن ہےڈوب جانے، کرنٹ لگنے، بلڈنگ یا تودہ گرنے اور سانپ کے کاٹے جیسی ایمرجنسی سے پہلے اح...
28/07/2025

Attock weather
بارش کا شدید سپیل ممکن ہے
ڈوب جانے، کرنٹ لگنے، بلڈنگ یا تودہ گرنے اور سانپ کے
کاٹے جیسی ایمرجنسی سے پہلے احتیاط یقینی بنائیں۔۔
تیز بارش کی توقع کل رات کو ہے

نئی نئی ورائٹی
28/07/2025

نئی نئی ورائٹی

رشتہ دار اور دوست #دوست  #رشتہ
28/07/2025

رشتہ دار اور دوست

#دوست #رشتہ

*تھانہ صدر اٹک میں حکومت پنجاب کی جانب سے دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود دریا میں نہانے پر 11 ملزمان گرفتار،* تفصیلات کے م...
26/07/2025

*تھانہ صدر اٹک میں حکومت پنجاب کی جانب سے دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود دریا میں نہانے پر 11 ملزمان گرفتار،*

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے حالیہ بارشوں اور سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر ندی،نالوں اور دریاؤں وغیرہ میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ ہے اسکے باوجود تھانہ صدر اٹک پولیس کے اے ایس آئی محمد عربی نے دوران ڈیوٹی دریا ہرو میں چند اشخاص کو نہاتے دیکھا جنکو با آواز بلند منع کیا گیا جو منع نہ ہوئے بلکے شورو غل شروع کر دیا جس پر پولیس ٹیم نے بمشکل گرفتار کیا جنکے نام و پتہ محمد عرفان ولد سخی خان ، حیدر ولد ربانی ، منصور علی ولد ہدایت علی ، عاطف ولد غیرت گل ، انور ولد نور الحسن ، بختیار ولد نور خانسکنائے ڈھوک فتح اٹک شہر ، نور بہادر خان ولد شیر بہادر خان ، جانس خان ولد طاؤس خان ، عمران ولد غلام حسین ، نور زمان ولد مغل زمان اور عصمت اللہ داؤد زئی ولد محمد اسلم خان سکنائے بخشی پل، پشاور معلوم ہوئے جنکے خلاف 188 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

*ترجمان اٹک پولیس*

*شادی  بیاہ کی تقریب میں  ساونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاٖ ف ورزی کرنے پر20 اشخاص گرفتار، مقدمہ درج* تفصیلات کے مطابق تھانہ حضرو ...
25/07/2025

*شادی بیاہ کی تقریب میں ساونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاٖ ف ورزی کرنے پر20 اشخاص گرفتار، مقدمہ درج*

تفصیلات کے مطابق تھانہ حضرو پولیس کا شکایت موصول ہوئی کہ دیہہ کالو میں کھلی جگہ پلاٹ پر اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم لگا کر ناچ گانے کی محفل ہو رہی ہے جس سے ارد گرد رہنے والے شہوریوں کو شدید تکلیف کا سامنا ہے جس پر پولیس نے فوری ریڈنگ پارٹی تشکیل دیکر دیہہ کالو کلاںمیں ریڈ کیا تو مسمی لقمان ولد مسعود سکنہ کالو کلاں حضرو نے اپنی شادی کی فنکشن میں اونچی آواز میں ساؤنڈ سسٹم لگا کر کھسروں سے بیہودہ ڈانس کروا رہا تھا جس پر موقع پر موجود محمد لقمان ولد محمد مسعود ، محمد اعجاز ولد محمد صدیق، طیب ولد خالد، محمد عمیر ولد زبیر، حیدر علی ولد الطاف شاہ، حسن علی ولد محمد اقبال، محمد عمران ولد اللہ بخش ، محمد عثمان ولد عبدالقیوم ، محمد یوسف ولد مشتاق ، عادل ولد فردوس ، محمد جابر ولد محمد مشتاق ، عاطف حسین ولد ریاض، عطاء اللہ ولد عطا محمد، اعزاز الحق ولد عبدالباقی، ممریز ولد جاوید، اکرام ولد مسعود سکنائے کالو کلاں ، وسیم شہزاد ولد فضل قادر سکنہ چکری روڈ راولپنڈی، ذاکر ولد فردوس جبکہ دو کھسرے انور خان ولد غلام جیلانی سکنہ محلہ عبدل حضرو اور اویس عرف چاکلیٹ ولد شیر افجل سکنہ پہتھی حضرو معلوم ہوئے جنکو موقع پر گرفتار کر کے ساؤنڈ سسٹم قبضہ میں لیکر مقدمہ درج کر لیا۔

*ترجمان اٹک پولیس*

住所

Chiyoda-ku, Tokyo

電話番号

+923030984295

ウェブサイト

アラート

Attock Expressがニュースとプロモを投稿した時に最初に知って当社にメールを送信する最初の人になりましょう。あなたのメールアドレスはその他の目的には使用されず、いつでもサブスクリプションを解除することができます。

共有する