Incredible Reels

Incredible Reels Personal Blog Love you All my supporter for your love and support

25/04/2025

جنگ کے بعد امبانی ہاؤس میرا ہو گا پہلے سے بتا رہا ہوں

22/04/2025

Fart prank😀😀

06/04/2025

فلسطین کے گرد ایک دائرہ لگائیں تو ارد گردسب اسلامک ممالک ہی نظر آئیں گے۔
اور وہ سب اپنے آپ کو بہادر اور غیرتمند کہلاتے ہوں گے۔
ان ممالک میں مولوی ،بابے ،ذاکر اور سکالر بھی بہت ہوں گے جو روز لیکچر دیتے ہوں گے
لیکن سوال یہ پیدا ہوتا کہ
اگر فلسطین مٹ گیا اور یہ مولوی بابے ذاکر سکالربچ گئے تو ؟؟؟؟؟؟؟

پھر ان مسلمان مما لک میں نسلی صوبائی اور فرقاواریت کے نام پر ایک کلمہ گو نے دوسرے کلمہ گو کے اتنے گلے کاٹے ہوں گے جتنی اسرائیل میں ٹوٹل یہودی بھی نہیں ہوں گے۔
تو اصل غم یہ ہے کے تقسیم کرنے والے اپنی اولاد اور اپنے آپ کو بچا کے دوسروں پر اسلام نافذ کرنے والے پھر وہی کے وہی ہوں گے اور
ہم سبحان اللہ ہی کہتے رہ جائیں گے۔۔

جب تک بابے دم درود کی بجائے مریدوں کو لے کر نہیں نکلیں گے اور انجیبئر اسلام سکھانےکی بجائے نئی ایجادوں پر نہیں نکلیں جب کربلا کے واقعے سنا سنا کر لوگوں کو رلانے والے نئے کربلا کو روکنےنہیں نکلیں گے
کچھ نہیں ہونے والا

05/04/2025

آج غزہ کے بچے اپنے جسم سمیت آسمان تک اڑ کر گئے تاکہ وہ نابینا امت کو دکھائی دے سکیں یا اللہ غزہ کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما۔ آمین

05/04/2025

جو فلسطین کے ساتھ ہیں وہ دعا میں شامل ہوں یا الٰہی فلسطین مسلمانوں کی مدد فرما.🤲♥️

03/04/2025

Time_in_Travel uk series

Subscribe YouTube channel
20/01/2025

Subscribe YouTube channel

زندگی میں پریشانیوں کو ایسے اگنور کرو جیسے اس تصویر میں آپ نے کشتی کو اگنور کیا ہوا ہے
14/01/2025

زندگی میں پریشانیوں کو ایسے اگنور کرو جیسے اس تصویر میں آپ نے کشتی کو اگنور کیا ہوا ہے

اووووووووووووو🤣
04/01/2025

اووووووووووووو🤣

Address

Street 666
Gimpo

Telephone

+923244699638

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Incredible Reels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Incredible Reels:

Share