Story by Asif

Story by Asif Welcome to my page, where people come for enjoyment.

28/08/2025
❤️🥞🌹
28/08/2025

❤️🥞🌹

12/03/2025

چھوٹی بچی کی ٹیچر کے ساتھ سکول میں پہلے دن کی خوب صورت گفتگو..

ذریعہ آمدن ہاتھ میں ہو تو بظاہر قطرہ قطرہ آتا ہے مگر بندہ خوشحال ہوتا ہے ۔۔۔لیکن اگر بھکاری والا برتن ہاتھ میں ہو تو بظا...
12/03/2025

ذریعہ آمدن ہاتھ میں ہو تو بظاہر قطرہ قطرہ آتا ہے مگر بندہ خوشحال ہوتا ہے ۔۔۔لیکن اگر بھکاری والا برتن ہاتھ میں ہو تو بظاہر آمدن زیادہ ہوتی ہے مگر بندہ بھوکا ننگا رہتا ہے

کہاوت ہے: "کبھی سور کے ساتھ کیچڑ میں مت لڑو، تم خود گندے ہو جاؤ گے اور اسے مزہ آئے گا۔"یعنی کبھی بھی کسی ایسے شخص کے سات...
08/03/2025

کہاوت ہے:
"کبھی سور کے ساتھ کیچڑ میں مت لڑو، تم خود گندے ہو جاؤ گے اور اسے مزہ آئے گا۔"

یعنی کبھی بھی کسی ایسے شخص کے ساتھ بحث نہ کرو، نہ معاملہ کرو، نہ بات کرو، نہ وضاحت دو، اور نہ ہی کسی ایسے شخص کو کچھ سمجھاؤ جو تمہارے فکری، ادبی، یا اخلاقی معیار سے میل نہیں کھاتا۔ ایسے افراد کے ساتھ مکالمے میں وقت اور توانائی صرف کرنا بے سود ہے کیونکہ نہ صرف تم خود کو گندا کر بیٹھو گے بلکہ وہ شخص اس صورتحال سے کچھ سیکھے گا نہیں اور لطف اندوز ہوگا ۔ لہذا اپنی توانائی اور وقت ان لوگوں پر سرف کرو جو تمہاری قدر کرتے ہیں اور تمہارے معیار پر پورا اترتے ہیں۔

01/03/2025

*نفرتوں کے بیج*
ہمارے فلاں رشتہ دار نے میرے ساتھ ایسا کیا ۔۔
تمھارے فلاں رشتے دار نے ہمارے ساتھ ویسا کیا ۔۔
گھر کے رشتوں سمیت ارد گرد کے تمام رشتوں کے متعلق ایسے بے شمار منفی جُملے ہیں ،
جو بول بول کر ہم اپنی اولادوں کے دِل میں نفرت کے بیج بوتے چلے جا رہے ہیں ۔
اور ہوتا یوں ہے کہ
وقت کے ساتھ ساتھ نفرت کے یہ بیج ایک بڑا درخت بن جاتے ہیں اور بچوں کے مَن میں اپنی جڑیں بہت مضبوط بنا لیتے ہیں ۔
لیجیے ! اب ” نفرت “ بچوں کی شخصیت کا ایک مستقل حِصہ بن گئی ۔
اب یہ نفرت بچوں سے اُن کا بچپن بھی چھین لے گی ، بڑا ہونے پر رشتے بھی اور مزاج سے صِلہ رحمی کا جذبہ بھی ۔
صاحبو !
رشتے نصیب والوں کو ملتے ہیں ، اپنے بچوں پر ایک مہربانی ضرور کیجیے کہ
اپنی اَنا کی تسکین کی خاطر اُن سے رشتے تو نہ چھینیے ۔
ان کے مَن میں محبت اور خیر خواہی کے بیج بوئیں تاکہ ان کی زندگی محبت کے پھولوں سے سدا مہکتی رہے ۔
ہم منفی اور مثبت سوچ اپنا کر لوگوں کو چھوڑیں ،اپنوں میں اپنا کردار داغ دار کر رہے ہیں ،اور ایسا کرنے سے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی منع فرمایا ہے
اچھا سوچیں ، اچھا بولیں۔

منقول

25/02/2025

*_‏پاکستان میں اسلام اتنا زیادہ ہے کہ میڈیسن کمپنیاں ڈاکٹروں کو ایکسٹرا دوائی لکھنے پر کمیشن کے طور پر عمرے کا ویزہ اور ٹکٹ دیتیں ہیں اور ڈاکٹرز ثواب کی نیت سے چلے بھی جاتے ہیں_

Address

Kuwait City

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Story by Asif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Story by Asif:

Share

Category