اردو کویت کے بارے میں
اردوکویت ۲۰۱۵ سے کویت میں مقیم اردو بولنے، سمجھنے اور پسند کرنے والوں کو مقامی اور دیگراہم خبریں اور معلومات، آسان فہم اردو زبان میں فراہم کرتا آرہا ہے۔ اردو کویت کی ٹیم کا یہ مشن رہا ہے کہ کویت میں مقیم اردو بولنے اور سمجھنے والوں کی اہم اور تازہ ترین خبروں و معلومات تک رسائی آسان بنائی جائے۔
علاوہ اَزیں عوام کے سماجی مسائل کو اجاگر کرنا، گمشدہ دستاویزات کی تلاش اور واپسی میں مدد کرنا، گھریلو کاروبار کی بلامعاوضہ ترویج و تشہیر کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل رہا ہے، اس حوالے سے ہم اپنے قارئین، دوستوں اور سپورٹرز کے بھی تہِ دل سے مشکور ہیں جن کی محبت اور معاونت کی بدولت آج اردو کویت کو عوام میں خاص پزیرائی حاصل ہے۔
UrduKuwait is the pioneer in Kuwait for online Urdu News from #Kuwait & #Pakistan since 2015.
For Kuwait Urdu News & Updates visit: https://www.urdukuwait.com