24/11/2023
ملتانی پنجیری
جب آپکے اندر بھرپور قوتِ مدافعت موجود ہوگی تو پھر آپکو دواؤں کی کیا ضرورت۔۔! ہم یہ دعویٰ تو نہیں کرتے کہ پنجیری تمام بیماریوں کا خاتمہ کردیگی، لیکن ہم اس بات کی گارنٹی دیتے ہیں کہ اگر آپ اسے اپنی روز مرہ زندگی میں شامل کر لیں گے تو یہ بیماریوں کو شکست دینے میں آپکی بھرپور مدد کریگی۔