Fox Digital

Fox Digital Digital Media & Discussion Forum on Pakistani politics & Entertainment

25/07/2025

یہ کون سا ملک ہے جہاں کوئی قانون نہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں؟؟؟؟

22/07/2025

‏کینال روڈ پر ٹھوکر نیاز بیگ سے جلو تک چلانے کیلئے ٹرام چین سے لاہور پہنچ گئی

22/07/2025
18+ اداکارہ حمیرا اصغر کے فون ریکارڈ میں موجود نمبروں پر پولیس نے کال کی ۔۔جب اہلکار نے اس کے بھائی کو کال کی اور بتایا ...
09/07/2025

18+
اداکارہ حمیرا اصغر کے فون ریکارڈ میں موجود نمبروں پر پولیس نے کال کی ۔۔جب اہلکار نے اس کے بھائی کو کال کی اور بتایا کہ اس کی بہن کی لاش ہے وہ لے جائیں تو دوسری طرف سے جواب آیا کہ آپ اس کےوالد سے بات کریں ۔۔ پولیس اہلکار نے والد کو فون کیا ۔۔باپ نےغصے میں کہا ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ۔۔ہم بہت پہلے اس سے تعلق ختم کر چکے اس کی میت کے ساتھ جو کرنا ہے کریں ۔۔ہم نہیں لیں گے اور فون بند کردیا ۔پولیس نے کہا کہ ایک بار کوشش کریں گے ورنہ ۔اداکارہ کو لاوارث قرار دے کر دفنا دیں گے

سوات میں سیلابی ریلے میں بہہ کر جان کی بازی ہارنے ولے ہونے والے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں دریا سے نکال لی گئی...
27/06/2025

سوات میں سیلابی ریلے میں بہہ کر جان کی بازی ہارنے ولے ہونے والے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں دریا سے نکال لی گئی ہیں جبکہ دیگر افراد کی تلاش کا کام جاری ہے ۔ سیالکوٹ سے. تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 18 افراد سیر و سیاحت کی غرض سے ناران کاغان گئے تھے ایک دن وہاں گزارنے کے بعد خاندان کے تمام افراد سوات چلے گئے تھے جہاں اس خاندان کو یہ حادثہ پیش آیا

سوات میں سیلابی ریلے میں بہہ کر جان کی بازی ہارنے ولے ہونے والے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں دریا سے نکال لی گئی...
27/06/2025

سوات میں سیلابی ریلے میں بہہ کر جان کی بازی ہارنے ولے ہونے والے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں دریا سے نکال لی گئی ہیں جبکہ دیگر افراد کی تلاش کا کام جاری ہے ۔ سیالکوٹ سے. تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے 18 افراد سیر و سیاحت کی غرض سے ناران کاغان گئے تھے ایک دن وہاں گزارنے کے بعد خاندان کے تمام افراد سوات چلے گئے تھے جہاں اس خاندان کو یہ حادثہ پیش آیا

ڈسکہ کے بدنصیب خاندان کے ساتھ آج ہونے والے سانحہ کے متعلق کچھ درست معلومات اور حقائق جانیں عینی شاہدین کے مطابق یہ لوگ ج...
27/06/2025

ڈسکہ کے بدنصیب خاندان کے ساتھ آج ہونے والے سانحہ کے متعلق کچھ درست معلومات اور حقائق جانیں

عینی شاہدین کے مطابق یہ لوگ جہاں ناشتہ کر رہے تھے وہ حادثہ کے مقام سے تھوڑا دور تھا اور اس وقت وہ ایریا بالکل خشک تھا اور پانی کا نام و نشان بھی نہیں تھا ۔

پہاڑوں پر 2 دن سے مسلسل بارش ہو رہی تھی جسکی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی اور دیکھتے دیکھتے پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا اور اچانک پانی کو آتے دیکھ کر یہ لوگ خوشی کے مارے دیوانہ وار پاگلوں کی طرح وہاں دور آگے دوڑ کر گئے تاکہ ویڈیوز اور تصاویر بنا سکیں اور کچھ لوگ پانی کے قریب بھاگ کر گئے اور وہاں سیلفیاں بناتے ہوئے فوٹوگرافی کرنا شروع کر دی جبکہ ان کے کچھ رشتے دار بیٹھے رہے اور منع کرتے رہے کہ زیادہ اندر مت جائیں لیکن یہ گروہ پانی کے ساتھ سیلفیاں لیتے رہے بلکہ بیٹھے رہ جانے والے باقی افراد کو بھی بلاتے رہے کہ آ جائیں اور پانی کو دیکھیں لیکن باقی رشتہ دار بیٹھے رہے اور انکو آوازیں دے کر بلاتے رہے کہ واپس آ جائیں اور انکو چیخ چیخ کر کہا کہ پیچھے سے پانی کا بہاؤ تیز ہو گیا ہے نکلو فوری لیکن اس بدنصیب خاندان کے چند افراد کا سیلفی جنون ختم نہیں ہوا اور پھر پانی کا بہت بڑا ریلا آ گیا اور یہ لوگ خوفزدہ ہو کر کنارے کی طرف نہیں بھاگے بلکہ ڈر کے مارے اس ٹیلے پر چڑھ گئے اور پھر جو کچھ ہوا وہ آپ کے سامنے ہے۔۔۔ ان تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ اپنی پوزیشن بدلتے رہے لیکن پانی کا بہاؤ اور لیول بڑھتا گیا اور لوگ دریا کنارے ویڈیوز بناتے رہے لیکن مدد کے لئے کوئی نہیں گیا نہ ہوٹل والے اور نہ مقامی انتظامیہ آگے آئی اور پھر دردناک سانحہ سب کی آنکھوں کے سامنے ہو گیا
اللہ تعالٰی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔۔۔آمین

انتظامیہ کو چاہئے کہ پورے پاکستان میں دریا کے کنارے تمام ہوٹلز کو مکمل سیل کر دیا جائے اور آئندہ کبھی بھی کسی کو ایسے خطرناک مقامات پر ہوٹلز اور ریسٹورنٹ بنانے کی اجازت نہیں دینی چاہئے کیونکہ آگ اور پانی اپنا راستہ خود بناتے ہیں اور نیچر کا انتقام بہت بے رحم ہوتا ہے اور دریاؤں کو انکے راستوں کو عزت دینی چاہیئے چاہے وہ کئی سال خشک بھی رہیں لیکن دریا اپنا راستہ کبھی بھی کسی کو نہیں دیتا اور کچھ عرصہ بعد واپس لے لیتا

27/06/2025

۔۔ عوام کی چیخیں نکل گئیں،کھانے کیلئے روٹی نہیں ، یہ سکون سے بیٹھے ہیں ،عمر ایوب نے حکومت کو کھری کھری سنا دی

27/06/2025

Supreme Court me Bari Halchal

27/06/2025
27/06/2025

خان صاحب فیصلہ ہو چکا، آپ اس کے حق دار نہیں ، جسٹس جمال مندوخیل

Address

Imbulgoda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fox Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fox Digital:

Share