
28/09/2024
صیہونیت کے خلاف توانا آواز حسن نصر اللہ فضائی حملے میں شہید!
64 سالہ نصر اللہ نے 32 سال سے زائد عرصے تک ایران کے حمایت یافتہ گروپ کی قیادت کی، ایک سیاسی اور روحانی رہنما کے طور پر خدمات انجام دیں جنہوں نے حزب اللہ کو لبنان میں نمایاں مقام تک پہنچایا۔
https://dailylalkaar.com/hassan-nasrullah-killed/