Ghulam Murtaza

Ghulam Murtaza I Just Speak My Thoughts

گھر بلا کر سمجھے تھے عزت ہوگی لیکن بات دشمن نے کہی ہے لیکن سچ ہے۔
17/10/2024

گھر بلا کر سمجھے تھے عزت ہوگی
لیکن بات دشمن نے کہی ہے لیکن سچ ہے۔

07/10/2024

تمام نیوز چینلز گنڈا پور کی تقریر دکھا رہے تھے،
اور کیا ثبوت چاہیے؟؟
پوری تقریر کا محور آئی جی اسلام آباد، واہ،
عوام کیسے واپس آئی؟ عوام جو گرفتار ہوئی؟
عوام کے ساتھ جو ظلم ہوا؟
کیا عمران خان نے واپسی کا بولا؟ اگر عمران خان نے بھی واپسی کا بولا تو سمجھ جانا عمران خان بھی رانگ نمبر ہے، سارا کچھ عمران خان سے معلوم ہوگا،
اگر عمران خان نے کہا مجھے تو کچھ معلوم نہیں، گنڈا پور نے غلط کیا وغیرہ وغیرہ لیکن استعفا نا لیا، اور لوگوں کی قدر نہیں کی تو سمجھ جانا عمران خان رانگ نمبر ہے۔
عمران خان کو کرسی چاہیے اور کچھ نہیں،
اور اگر آئینی ترمیم نا ہوئی اور نا ایوان میں گونج ہوئی تب یہ قابل معافی اور مقصد حاصل کرنے کا طریقہ تھا،
عوام عوام اور عوام،
پھر کہتا ہوں عوام کو سیاسی شعور کی ضرورت ہے ورنہ ہمارے پاس عوام تو بہت ہے۔
میں نا تو جاہل پٹواری ہوں، نا ہیں چول جیالا، میرے لیے عوام اور انصاف ضروری ہے۔
بقلم حسن۔

30/09/2024

جو لوگ مرنے سے ڈرتے ہیں کیا وہ ساری زندگی زندہ رہیں گے؟ کیا آب حیات پیا ہے یا اللہ سے لکھوا کر آئے ہیں کہ انکو موت نہیں آئے؟؟
فلسطین کا مسئلہ آج کل یا کچھ سالوں کا نہیں ہے بلکہ یہ جنگ ہے جو یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان ہے جسے اللہ نے آزمائش بنایا ہے مسلمانوں کے لیے، کیا اس وقت مسلمان یہ جنگ جیت سکتے ہیں؟
اب یہاں اہم سوال ہے مسلمان، مسلمانوں کی تعداد کم ہے کیا؟
اور کیا مسلمان ہرا سکتے ہیں یہودیوں کو؟
اس وقت مسلمانوں کے کتنے ملک ہیں جو جہاد کر رہے ہیں اسرائیل کے خلاف؟ اللہ نے سوال یہ نہیں پوچھنا کہ تم پاکستان سے تھے تو تم پر ذمہ داریاں کم تھی اور عربوں پر زیادہ، اللہ نے ایمان کا امتحان لینا ہے سبکا،
چلیں عربوں سے بات شروع کرتے ہیں، ایک صدی سے زیادہ کا وقت ہو چکا ہے، عربوں نے مسلمانوں کے لیے کونسا اچھا کام کیا؟ سوائے اپنے تیل کے کنویں اور مفادات کو پورا کرنے کے علاوہ؟ وہ لوگ اسلام سے بہت دور جا چکے ہیں، اور حدیث کے مطابق وہ لوگ مال و دولت کے پیچھے لگے ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں کی تعمیرات کے مقابلے میں لگے ہیں، پیچھے بچ جاتے ہیں اور ممالک جو یہ سوچ کر ہی لڑتے نہیں کہ جب سعودیہ جیسی مال و دولت والی ریاست کچھ نہیں کر سکتی تو ہماری کیا اوقات تو وہ بھی خاموش، باقی جو مسلم ممالک بچ جاتے ہیں ان میں پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا اور ایٹمی طاقت ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ، بہت بڑی تعداد میں حاجی موجود ہیں، حسین کے نام پر ماتم کرنے اور صحابہ کو برا کہنے والوں کی بڑی تعداد ہے، ساتھ میں 12 ربیع الاول کے نام پر دھمال ڈالنے والے اور خستاخی کے فتوے دے کر کسی کو بھی قتل کرنے کے بعد جود کو سچا مسلمان ثابت کرنے سڑکوں پر آجاتے ہیں، اور ہم کیسے بھول سکتے ہیں غوث پاک کو جو صحابہ کرام سے بعد میں پیدا ہوئے اور لوگوں کو انکی جھوٹی کرامت بتا کر پیسے عوام سے نکلوائے جاتے ہیں، جبکہ ایسی کرامت صحابہ کی نہیں جو غوث اعظم سے زیادہ نیک تھے، مردہ کو زندہ کرنا، قبر میں فرشتوں کا ہاتھ پکڑنا، سورج میں ڈوبکی لگانا وغیرہ وغیرہ، سب سے زیادہ دربار پاکستان میں، جہاں پر غریبوں سے پیسے اور کام نکلوائے جاتے ہیں، عورتیں اپنی کمر اور پچھواڑے بابوں کو دم کے لیے پیش کرنے میں ذرہ بھی شرماتی نہیں، کالا جادو کرنے والے الگ ہیں جو محبوب کو قدموں میں لانے کے لیے تیار بیٹھے ہیں جبکہ بکرا لازمی ہے، اور سب چھوڑیں، 8 یا 10 لاکھ کی فوج، اور بے شمار پولیس، رینجرز، اور پتہ نہیں کون کونسی فورسز بنا رکھی ہیں، جنکی بندوق بھی امریکہ کی بنائی ہوئی ہے، جو 76 سالوں سے کشمیر آزاد کیا کرواتے سپریم کورٹ کا جج قادیانیوں کو تبلیغ کی اجازت دے رہا ہے، اور جسکا نانا ماں باپ اور نواسی غداروں میں شامل ہوں اور لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے سے گھر چلتے ہوں، عوام کو قتل کروانا کوئی بڑی بات نا ہو، شہباز شریف یا نواز شریف یہ 50 سال کی سیاست کے بعد فارم 47 پر جیتے ہوں کیا اوقات انکی، اور اسلام آباد میں فلسطینی عوام کے حق کے لیے احتجاج کرنے والوں کو گھسیٹتے ہوئے جیل میں ڈال کر مقدمے کیئے جاتے ہوں سوچیں وہاں سے کیا انقلاب آئے گا؟ جس فوج کے سربراہ غدار وطن ہوں وہ کیا مسلمانوں کے لئے کریں گے؟ جنہوں نے اپنے مسلمانوں کو کافروں کے ہاتھوں شہید کروایا ہو وہ کیا آواز بنیں گے؟؟؟
ایران ایک کمزور ملک ہے، اور وقت اور حالات بتا رہے ہیں کہ اسکا نمبر لگ چکا ہے، جسکے بعد سعودیہ عرب کا نمبر ہوگا، اسرائیل چھوڑے گا سعودیہ کو بھی نہیں لیکن وہ آہستہ آہستہ رستہ ایسا بنا رہا ہے اور اس وقت سعودیہ خوش ہوگا کہ ایران کے ساتھ ایسا ہو رہا ہے لیکن نمبر عربوں کا بھی آئے گا، اور اسکے بعد وہ جنگ ہے جو حضرت مہدی کے آنے پر لڑی جائے گی، اگر میں صبح نکلوں اور کہوں کہ جہاد کروں گا اسرائیل کے خلاف، آپ یقین کریں فوج مجھے ایسے غائب کرے گی کہ پتہ بھی نہیں چلے گا، ہو سکتا ہے لوگوں کو اختلاف ہو میری باتوں سے لیکن سوچیں اور وقت اور تاریخ کو دیکھیں، پھر بھی کوئی سوال ہو تو ضرور بتائیں
بقلم حسن

24/09/2024

ذوالفقار علی بھٹو غدار کا نواسہ اپنے غدار نانا کے نقش قدم پر۔
غدار کا نواسہ بلاول غدار۔
بقلم حسن

10/09/2024

لالی پٹھانی اسد صدر پی جے ایف یو کافی غیرت مند بندی لگتی ہے،
بے شرم نے کبھی حکومت، ججز اور اپنے والد کا بائیکاٹ کیا؟ کبھی ان لوگوں کو ایسا ری ایکشن دیا؟ جیسا علی امین کے حقیقت مندانہ الفاظ پر مرچ لگی ہوئی ہے؟
گھٹیا میڈیا اور اسکے پالتو
انسانی حقوق پر اور ارشد شریف کے قتل پر تو غیرت نہیں جاگی۔
بقلم حسن

10/09/2024

یہ وقت گزر جائے گا۔

08/09/2024

عمران خان اس وقت مظلوم ہے،
کبوتر باز اینڈ کمپنی کی کانپے ٹانگ گئی ہیں۔
بقلم حسن۔

06/09/2024

میں سب سے پہلے مسلمان ہوں،
مرنے کے بعد مجھ سے سوال ملک کا نہیں دین اسلام سے ہوں گے، میرے نامہ اعمال میں پاکستان کا پیار نہیں بلکے نیکیوں کا وزن ہونا چاہیے، چند لوگوں نے اپنے مفادات اور ناپاک مقاصد کے لیے لوگوں کو اسلام، انسانیت اور نبی کی ناموس سے اتنا دور کردیا ہے کہ لوگوں کو اسلام سے نہیں بلکہ وطن پرستی کو اسلام پر ترجیح دینے والا بنا دیا ہے،
چند دن پہلے سپریم کورٹ نے کیا فیصلہ دیا؟ اور وہ فیصلہ کیسے اگیا؟؟ کس کے کہنے پر آگیا تھا؟ کیا جج عالم فاضل ہے؟ جو شخص انگریزوں کے قوانین کی تشریح کے لیے بیٹھا ہے وہ اسلام کے بارے بولتا اچھا نہیں لگتا،
میرے لیے پاکستان بھی اہم ہے کیونکہ یہ قبیلے پہچان ہیں انسانوں کی، لیکن کسی عربی کو عجمی اور عجمی کو عربی پر کوئی فضیلت حاصل نہیں لیکن اعمال کے،
6 ستمبر کو جنگ ہوئی عام لوگوں نے وہ جنگ جیتی اور دفاع کیا ملک کا،
جن لوگوں نے دفاع کیا ان لوگوں کے آسٹریلیا، بیلجیئم، کینڈا، دوبئی، لندن، سوئٹزرلینڈ وغیرہ میں کتنے اثاثے ہیں؟
ڈی ایچ اے میں کتنے پلاٹس ہیں؟
اس دفاع کے بعد ایوب خان نے کیا کیا؟
سیاست دانوں اور چند چوکیداروں اور ججز نے ان لوگوں کے خون کی کیا حفاظت کی؟
امریکہ کی جنگ میں افغانستان میں لوگوں کو کیوں شہید کروایا گیا؟
کیا اس خون کو تحفظ کیا گیا؟
کیا اس خون کی قیمت لگائی گئی اور کمائی کا ذریعہ بنا؟
آج ہم کہاں کھڑے ہیں؟
اب میرا تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے سوال ہے، کیا مجھے ملک کے لیے شہید ہونا چاہیے جب کے میرا کوئی بھی آرمی چیف ریٹائرمنٹ کے بعد پاکستان میں شرف دفن ہونے آتا ہے اور جو حلف لیا ہوتا ہے اسکا بھی انحراف کرتا ہے،
کیا مجھے چند لوگوں کے مفادات کے لیے شہید ہونا چاہیے؟
بقلم حسن۔

Address

Imbulgoda

Telephone

+923012025224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Murtaza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghulam Murtaza:

Share