Rapid TV is a Pakistani news Web channel committed to bring you up-to-the minute Breaking.
26/07/2025
ان شاء اللہ ایم این اے رانا مشہود احمد خان
04/07/2025
امت مسلمہ کی حالت زار کا سبب کیا ہے ؟
13/06/2025
اس را ئیل کے ایران پر حملہ کی شدید مزمت کرتے ہیں۔
11/05/2025
وزیرِاعظم میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے جب دشمن کو دفاعی اور سفارتی محاذ پر مؤثر جواب دیا، تو بھارت کا جھوٹ پر مبنی چہرہ دنیا کے سامنے آشکار ہو گیا۔ میں نے جو حقائق پیش کیے، وہ بھارت کی جھوٹی صحافت، ناکام حکمتِ عملی اور مصنوعی بیانیے کو بےنقاب کرنے کے لیے کافی تھے۔ یہی وجہ ہے کہ بھارت نے خوفزدہ ہو کر نہ صرف میرا فیس بک پیج، بلکہ مجھ جیسے کئی ساتھیوں کے پیجز کو اپنی سرزمین پر بلاک کر دیا۔ مگر یہ پابندیاں سچ کا راستہ نہیں روک سکتیں۔
میری آواز، میری ویڈیوز اور میرے شواہد نے دنیا کو دکھا دیا ہے کہ پاکستانی فوج کی بہادری، پیشہ ورانہ مہارت اور قومی حمیت اب محض بیانیہ نہیں بلکہ تسلیم شدہ حقیقت ہے۔ یہ پیجز بند ہونے سے نہ سچ رکے گا، نہ آواز دبے گی۔ میں ہر پلیٹ فارم پر حق بات کرتا رہوں گا، اور بھارت کو اس کے جھوٹ کا آئینہ دکھاتا رہوں گا کیونکہ سچ اب صرف بولنے کی چیز نہیں، سچ ایک تحریک ہے، جو رُکنے والی نہیں!
04/05/2025
14/04/2025
30/03/2025
الوداع الوداع ماہ رمضان
قلب عاشق ہے اب پارہ پارہ الوداع الوداع ماہ رمضان
کلفت ہجر و فرقت نے مارا الوداع الوداع ماہ رمضان
تیرے آنے سے دل خوش ہوا تھا، اور ذوق عبادت بڑھا تھا
آہ! اب دل پہ ہے غم کا غلبہ الوداع الوداع ماہ رمضان
Be the first to know and let us send you an email when Rapid TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.