
13/04/2024
میرپورخاص کے امیدن بھریو فیڈر پر روزانہ 16 گھنٹے کی بجلی کی لوڈ شیڈنگ سمیت شہر بھر میں لوڈ شیڈنگ جاری رہنے کی خبر پر بورڈ آف ڈائریکٹر حیسکو و ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر ظفر کمالی کا نوٹس۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر حیسکو مظفر عباسی سے رابطہ ۔۔واٹس ایپ چاٹ میں سی او صاحب فرما رہے ہیں ہیں کہ ميرپورخاص میں ابھی بھی زیرو لوڈ شیڈنگ ہے۔ امیدن بھریو فیڈر سے لائٹ استعمال کرنے والے صارفین لائٹ کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بتائیں