کامران خان کے سوالوں نے وزیر کامران بنگش کی بولتی بند کر دی ہے۔۔ اس میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ خود کو ڈیفنس کرتا یا کسی سوال کا صحیح جواب دیتا۔ یہ ہیں وہ نااہل وزیر جن کے ہاتھوں میں قوم کا مستقبل سونپ دیا گیا ہے
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر چارسدہ غیور مشتاق خان نے آج ہری چند بازار میں سی این جی سیلینڈر کی اختیاطی تدابیر کے بارے مختلف اڈوں میں ڈرائیور حضرات کے ساتھ ملاقات کیا ۔ اس دوران سی این جی گیس سیلینڈر کی اختیاطی تدابیر کے متعلق ضروری ہدایت جاری کئے ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر تنگی بھی موجود تھے۔
میڈیا کوآرڈینیٹر چارسدہ عابد زرین
جان حبیب کو واضح پیغام
الحمدللہ ہم نے ہمیشہ گراؤنڈ پر جا کے انسانیت کی خدمت کی ہے AC کے نیچے بیٹھ کر کسی کو گالیاں نہیں دیتے ہم ۔انشاءاللہ ہمیشہ انسانیت کی خدمت کریں گے اور آپ جیسے لوگ جو پشتون کلچر تباہ کر رہے ہیں ان کے خلاف آواز اٹھائیں گے ۔
تھانہ تنگی ایس ایچ او مسعود خان نے انٹرنیشنل منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی کرکے تنگی عوام کے دل جیت لئے اور آج مقامی ایم پی اے خالد خان مہمند نے ایس ایچ او تنگی مسعود خان کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے چپ نہ رہ سکے
ثواب کی نیت سے آگے شیئر کیا کرے
۔۔۔معزز شہریوں کیلئے ہمارے دروازے ہمیشہ کیلئے کھلے رہیں گے ۔سماج دشمن عناصر اپنا قبلہ درست کرکے اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرے ۔۔۔
تھانہ خواجہ وس کے ایس ایچ او میرزمان خان کی میڈیا سے گفتگو
:شیرپاؤ میں د غریب اواز فلاحی تنظیم کی جانب سے منشیات فروشوں کیخلاف اور مقامی پولیس کی حق واک کا انعقاد
منشیات فروشوں اور دیگر سماج د شمن عناصر کیخلاف مقامی پولیس کے ساتھ ہرقسم کی تعاون کرینگے ۔مظاہرین مظاہرین نے تنگی تا پشاور روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کیا
شیرپاؤ میں 250 سے زیادہ نوجوان آئس نشہ کے لت میں مبتلا ہو چکے ہیں
مظاہرین کا تھانہ عمرزئی کے معطل ایس ایچ او داؤد خان کی بحالی کا پرزور مطالبہ
تنگی کو منشیات فروشوں،سودخوروں اور دیگر جرائم پیشہ افراد سے صاف کرنا میرا اولین ترجیحات میں شامل،تنگی میں یا منشیات فروش رہے گے یا میں ۔۔۔ ۔میرے دفتر کے دروازے شریف شہریوں کیلئے ہر وقت کھلے رہیں گے ۔جرائم پیشہ افراد کیلئے کوئی سیاسی دباؤ میں نہیں آؤنگا ۔۔۔منشیات فروش،سود خور توبہ طائب ہوکر شریف شہریوں کی طرح زندگی گزارے یا علاقہ بدر ہوجائے ۔ نو تعینات ڈی ایس پی تنگی خالد خان کی تنگی یونین آف جرنلسٹس کے صحافیوں سے خصوصی گفتگو
ڈی ایچ او مالاکنڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت انے کے بعد عوام کے نام اہم پیغام
احساس کفالت پروگرام کے تحت۔ 12000 روپے لینے والے غریب خواتین مقامی انتظامیہ اور انصاف حکومت کا شکریہ اداکرتے ہوئے