22/09/2025
😞😡إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
وادی تیرہ میں فائٹر طیاروں کی بمباری سے 23 افراد شہید ہو گئے۔۔ جن میں معصوم بچے و خواتین بھی شامل ہیں
ضلع خیبر کے علاقہ وادی تیراہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ
خیبر کی وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران جیٹ طیاروں کی بمباری میں کئی بم مقامی آبادی پر گرگئے
مقامی شہریوں کے 5 مکانات تباہ ہونے کی اطلاعات
ملبے سے اب تک 23 لاشیں نکالی جا چکی ہیں ، شہید ہونیوالوں میں بچے اور خواتین بھی شامل