13/08/2026
مالدیپ 🇲🇻 ایک ایسا ملک ہے جو سینکڑوں جزیروں پر مشتمل ہے، اس لیے یہاں سڑکوں کے بجائے کشتیوں کے ذریعے سفر زیادہ عام ہے۔ 🚤🌊
یہاں باقاعدہ Boat Stations ہوتے ہیں جہاں سے لوگ کام، خریداری اور دوسرے جزیروں تک آنے جانے کے لیے کشتیاں استعمال کرتے ہیں۔
مالدیپ کا یہ منفرد ٹرانسپورٹ سسٹم واقعی دیکھنے کے قابل ہے! 😍