Star Everywhere

Star Everywhere Family and People House MAIRA Vibes ✨

17/02/2026

پاکستان پیپلز پارٹی ضلع دیر اپر ‼️

سابقہ وفاقی وزیر پاکستان پیپلز پارٹی نجم الدین خان کی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن دیر بالا آمد اور نو منتخب کابینہ پیپلز لائرز فورم ضلع دیر بالا کو مبارکباد اور مکمل سپورٹ کی یقین دہانی۔

17/02/2026

رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ آگیا وزیر اعلی خیبرپختونخوا اپنے صوبے کے عوام پر رحم کریں، آٹے سمیت روزمرہ زندگی کیلۓ ضروری اشیائے خورد نوش کی قیمتیں عام آدمی کے کنٹرول سے باہر ہوگئی پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا صوبائی سیکرٹری اطلاعات آمجد خان آفریدی

پشاور: اس وقت صوبے میں 20 کلو آٹا بوری کی قیمت 3 ہزار تک پہنچ گئی، جو لمحہ فکریہ ہے، آمجد خان آفریدی

17/02/2026

ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ و صدر پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ بنوں ڈویژن محترمہ فرزانہ شیرین نے بنوں میں تھانہ میریان کے قریب ہونے والے بم دھماکے کی شدید اور پرزور مذمت کی ہے، جس کے نتیجے میں دو معصوم بچے شہید اور 12 افراد زخمی ہوئے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ معصوم بچوں کو نشانہ بنانا انسانیت کے خلاف بدترین جرم ہے۔ ایسے بزدلانہ حملے نہ صرف امن و امان کو نقصان پہنچاتے ہیں بلکہ ہمارے معاشرے کے مستقبل پر بھی کاری ضرب ہیں۔ دہشت گرد عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں اور ان کے خلاف سخت ترین کارروائی ناگزیر ہے۔
فرزانہ شیرین نے شہید ہونے والے بچوں اور اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ سانحہ انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ شہداء کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔
انہوں نے زخمی ہونے والے اہلکاروں اور دیگر متاثرین کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے اور انہیں جلد از جلد مکمل تندرستی نصیب ہو۔ پوری قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی بہادری اور قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔
انہوں نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کر کے ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور علاقے میں سیکیورٹی انتظامات کو مزید مضبوط بنایا جائے تاکہ مستقبل میں ایسے اندوہناک واقعات کا سدباب ہو سکے۔
فرزانہ شیرین نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے اور امن کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدام جاری رکھا جائے گا۔

17/02/2026

پاکستان کی اونرشپ پیپلز پارٹی کے پاس ہے، کپتان شفتان نکلتے رہتے ہیں ان کو سنبھال لینگے۔ ‼️ صدر آصف علی زرداری

17/02/2026
27/12/2025

Dirección

Americana

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Star Everywhere publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir

Categoría