Voice Update FSD

Voice Update FSD ہر خبر ہر لمحہ

29/03/2025

فیصل آباد میں تجاوزات آپریشن۔ تگڑے بخشے گئے۔ کمزور پکڑے گئے ،گیس کا میٹر بھی توڑ دیا۔ لوگوں کے سنگین الزامات
Voice Update FSD

فیصل آباد: ساندل بار کےعلاقے میں ڈکیتی کی واردات کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی کا معاملہ۔فیصل آباد:  چئیرپرسن پنجاب و...
29/03/2025

فیصل آباد: ساندل بار کےعلاقے میں ڈکیتی کی واردات کے دوران خاتون سے اجتماعی زیادتی کا معاملہ۔
فیصل آباد: چئیرپرسن پنجاب وویمن پروٹیکشن اتھارٹی حناپرویز بٹ زیادتی کا شکار خاتون کی دادرسی کیلئے خدمات مرکز پہنچ گئیں ۔
فیصل آباد: حناپرویز بٹ نے متاثرہ خاتون کو وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیغام پہنچایا ۔
فیصل آباد: حنا پرویز بٹ کی خاتون کو انصاف کی فراہمی اور ملزمان کیفر کردار تک پہنچانے کی یقین دہانی ۔
فیصل آباد: خواتین کیخلاف زیادتی کے واقعات کسی صورت قبول نہیں:چئیرپرسن پنجاب وویمن پروٹیکشن اتھارٹی
فیصل آباد: حکومت پنجاب خواتین اور بچوں کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے:حناپرویز بٹ
فیصل آباد: زیادتی کے واقعات شرمناک،سدباب کے لئے موئوثر اقدامات کیئے جائینگے:حنا پرویز بٹ

چوہدری عابد شیر علی صاحبالمعروف نصرت فتح علی خان قوال کی پھپو جان سے عید کی خوشیاں بانٹیVoice Update FSD Faisalabad City
28/03/2025

چوہدری عابد شیر علی صاحب
المعروف نصرت فتح علی خان قوال کی پھپو جان سے عید کی خوشیاں بانٹی
Voice Update FSD
Faisalabad City

فیصل آباد تھانہ ساندل بار کے علاقہ میں دوران ڈکیتی ایگریکلچر یونیورسٹی کی ملازمہ کرسچین خاتون سے اجتماعی زیادتی کا معامل...
28/03/2025

فیصل آباد تھانہ ساندل بار کے علاقہ میں دوران ڈکیتی ایگریکلچر یونیورسٹی کی ملازمہ کرسچین خاتون سے اجتماعی زیادتی کا معاملہ،،،
مدعی نے علی شیر نامی مبینہ ملزم کو شناخت کے بعد مقدمہ میں نامزد کردیا،
Voice Update FSD
Faisalabad City

چوکی 55 برج تھانہ بلوچنی چک نمبر 52 ر۔ب تحصیل جڑانوالہ کا رہائشی محمد بلال والد محمد اقبال  اسلحہ کے ساتھ ٹک ٹاک میں پست...
28/03/2025

چوکی 55 برج تھانہ بلوچنی
چک نمبر 52 ر۔ب تحصیل جڑانوالہ کا رہائشی محمد بلال والد محمد اقبال
اسلحہ کے ساتھ ٹک ٹاک میں پستول سے فائرنگ کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
خبر پر سی پی او فیصل اباد کا فوری نوٹس تھانہ بلوچنی کے علاقہ 52 ر،ب میں اسلحہ کے ساتھ فائرنگ کرنے والا بلال نامی ملزم قانون کے شکنجے میں ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات منتقل ۔۔

محکمہ تعلیم پنجاباساتذہ کے لئیے تبادلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیاپروموٹڈ اور ڈسپوزل والے اساتذہ 07 اپریل سے 13 اپریل 2...
28/03/2025

محکمہ تعلیم پنجاب

اساتذہ کے لئیے تبادلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پروموٹڈ اور ڈسپوزل والے اساتذہ 07 اپریل سے 13 اپریل 2025 تک اپلائی کرسکتے ہیں

دستاویزات کی ویری فیکیشن 16 اپریل تا 19 اپریل 2025 تک ہوگی

01 مئی 2025 کو ٹرانسفر آرڈرز جاری ہوں گے
Voice Update FSD

برتھ سرٹفیکیٹ و ڈیتھ سرٹفیکیٹ کی فیس ایک سال کے لیے معاف کر دی گئی۔وزیر اعلی پنجابVoice Update FSD
28/03/2025

برتھ سرٹفیکیٹ و ڈیتھ سرٹفیکیٹ کی فیس ایک سال کے لیے معاف کر دی گئی۔

وزیر اعلی پنجاب
Voice Update FSD

شرم تم کو مگر نہیں آتیاس وقت 160 روپے کی ڈیڑھ لیٹر  کولاکولا، انٹرنیشنل برانڈ، معیار دنیا میں نمبر ون، خرچہ پبلسٹی پر  ک...
19/06/2024

شرم تم کو مگر نہیں آتی

اس وقت 160 روپے کی ڈیڑھ لیٹر کولاکولا، انٹرنیشنل برانڈ، معیار دنیا میں نمبر ون، خرچہ پبلسٹی پر کروڑوں روپے، دوکاندار کو فریج بھی دیتے ھیں. وہ 160 روپے ڈیڑھ لیٹر
جبکہ لوکل برانڈ گورمے، اور next cola بھی 160 کی ڈیڑھ لیٹر، نہ معیار کوکاکولا والا، نہ دوکاندار کو فریج دیتے ھیں، اور نہ کروڑوں کی پبلسٹی
اس وقت ان لوکل کا ریٹ کم از کم۔ کوکاکولا سے %50 کم ھونا چاھیے
یہ بھی تو فلسطین کی حمایت میں اپنا حصہ ڈالیں
یا یہ فل ٹائم مذہبی کارڈ کا منجن بیچ کر عوام کو لوٹتے رھیں گے
اس سے تو بہتر ھے کہ عوام کوکاکولا اور پیپسی کولا کے ساتھ ساتھ لوکل گورمے اور next cola کا بھی بائیکاٹ کر دے

Daily Mera Qalam Faislabad Jaspal Jutt ✒️
16/06/2024

Daily Mera Qalam Faislabad Jaspal Jutt ✒️

آج کی ریٹ لسٹ 24-06-16
16/06/2024

آج کی ریٹ لسٹ 24-06-16

12/06/2024
11/06/2024

Dirección

Faisalabad
Culiacán
38000

Teléfono

+923000251075

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Voice Update FSD publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir