Noman Khan Umrani

Noman Khan Umrani Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Noman Khan Umrani, Creador digital, Guadalajara.
(10)

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
٫٫میرا نصب العین،،
�� Social & Medical Influencer�
�Doctor��Pisces��Social��Philanthropist��Badminton��Travelling������

پرانے زمانے کی ہر چیز میں یادوں کی خوشبو اور قیمتی لمحوں کا رنگ چھپا ہے
07/10/2025

پرانے زمانے کی ہر چیز میں یادوں کی خوشبو اور قیمتی لمحوں کا رنگ چھپا ہے

04/10/2025
28/09/2025

نیکی کر دریا میں ڈال

27/09/2025

26-9-2025
بستی بولی،بستی موہانہ، بستی نہڑ موضع گھری سیت پور فلڈ ریلف میڈیکل کیمپ

16/09/2025

علی پور سیت پور کے سیلاب متاثرہ 80% علاقوں میں کوئی مدد نہیں پہنچی یا نہ ہونے کے برابر پہنچی ہے، کمنٹ سیکشن میں ان علاقے کے لوگ کمنٹ کریں اور ڈونر ان علاقوں کا رُخ کریں۔

15/09/2025

علی پور مظفرگڑھ مریم نواز کے دورے کے دوران احتجاج کرنے والی متاثرہ خواتین پر تشدد۔من پسند بندوں کو پروگرام میں بلا کر ویڈیو بناکر دورہ مکمل.سب سے زیادہ متاثر تاریخی سیت پور کو نظرانداز۔

15/09/2025

The ancient historical state of Saitpur City, Tehsil Alipur, District Muzaffargarh, was completely submerged due to the flood. Government relief work and welfare organizations are non-existent.
قدیمی تاریخی ریاست شہر سیت پور تحصیل علی پور ضلع مظفر گڑھ سیلاب سے تباہی مکمل ڈوب گیا ۔ حکومتی امدادی کام فلاحی تنظیمیں نہ ہونے کے برابر

15/09/2025

سیت پور علی پور میں سیلاب تباہی، سیت پور سے 9
لاشیں برآمد

12/09/2025

جس کے سر پر آتی ہے پتہ اسکو ہوتا ہے

12/09/2025

ایک دوست نے رپورٹ دی کہ ٹھل حمزہ کی جانب 12,13 لاشیں ملی ہیں جس کا وہ کہہ رہے ہیں یہ علی پور کی لاشیں اس طرف تیر کر آئی ہیں جن کی شناخت کی جائے 💔

11/09/2025

ہائے وے دھاڑ وائے… میڈا سیت پور! 😢
میرا سیت پور، تحصیل علی پور، ضلع مظفرگڑھ اس وقت شدید سیلاب کی لپیٹ میں ہے۔ میرے والدین، رشتہ دار، بہن بھائی، پورا خاندان دوست احباب اس آفت سے شدید متاثر ہیں۔ ہر طرف ماتم سنائی دے رہے ہیں۔ رب کریم سے دعا ہے کہ وہ میرے سیت پور کے سب عزیزوں، خاندان اور دوست احباب کو محفوظ رکھے، جو بچ گئے ہیں ان کی مدد کرے اور ہمیں اس تباہ کن سیلاب سے نجات دے۔ آمین۔ 💔🙏

Dirección

Guadalajara

Teléfono

+923314205727

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Noman Khan Umrani publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Empresa

Enviar un mensaje a Noman Khan Umrani:

Compartir

Categoría