06/04/2023
نواسہ رَسُولﷺ جگر گوشہ بتولؓ حضرت امام حسنؓ مجتبٰی 15 رمضان المبارک کو پیدا ہوئے. آپؓ حسنِ اخلاق کا اعلیٰ نمونہ تھے، جب آپؓ گفتگو فرماتے تھے تو ہر طرف خوشبو پھیل جاتی تھی. رَسُولَ اللّٰــہ ﷺ کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ اے اللّٰہ! میں حسنؓ اور حسینؓ سے محبت کرتا ہوں تو بھی ان سے محبت فرما۔ ایک اور جگہ رَسول اللّٰہ نے فرمایا حسنؓ اور حسینؓ جنتی جوانوں کے سردار ہیں۔ آپؓ نے پیدل 25 حج کیے اور اللّٰہ پر توکل کی اعلیٰ مثال تھے. اللّٰــہ تعالیٰ ہم سب کو اہل بیت کی محبت عطا فرمائے اور اسلام کے ان شہزادوں کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین 🌺