Gordian knot - Pandora Box

Gordian knot - Pandora Box exposing the real faces behind makeups

29/09/2022

ایبٹ آباد بازار میں قصاب یونین کے سابق صدر چوہدری یاسر کے چچازاد بھائی کے اکلوتےبیٹے فضل محمود کو افغان ریڑھی بان نے چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا گیا

29/09/2022
ایبٹ آباد بازار میں لین دین کے تنازعہ پر قتل ہونیوالے نوجوان چوہدری فضل محمود کی فائل فوٹو۔
29/09/2022

ایبٹ آباد بازار میں لین دین کے تنازعہ پر قتل ہونیوالے نوجوان چوہدری فضل محمود کی فائل فوٹو۔

29/09/2022
Nathiagali
27/09/2022

Nathiagali

27/09/2022

ربیع الاول کا چاند🌙 نظر آ گیا
عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ❤

ایبٹ آباد ہزارہ قومی محاز کے مرکزی جنرل سیکرٹری ذوالقرنین خان جدون اور ہزارہ کے صدر ضیاء خان جدون اور مرکزی سیکرٹری اطال...
26/09/2022

ایبٹ آباد ہزارہ قومی محاز کے مرکزی جنرل سیکرٹری ذوالقرنین خان جدون اور ہزارہ کے صدر ضیاء خان جدون اور مرکزی سیکرٹری اطالاعات بابوبشیر اور اعجاز قریشی اور عالم زیب خان کی وفود کی صورت میں سابق گورنر ونائب صدر مسلم لیگ ن سردار مہتاب احمد سے اہم ملاقات۔وفود نے سردار مہتاب خان سے ہزارہ کے دہرینہ مسائل صوبہ ہزارہ کے قیام کیلئے اور ہزارہ الیکٹرک کمپنی کے قیام اور شاہرزہ ریشم کی توسیع کو عملی جامعہ پہنچانے کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کر کے ہزارہ کے مسائل حل کروانے کی درخواست کی۔ اس موقع پر سردار مہتاب احمد خان نے وفود کو یقین دھانی کروائی کہ وہ بہت جلد اس مسئلے پر وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات کر کے اس پر عمل درآمد کروائیں گے۔

تحصیل میونسپل آفیسر ٹی ایم اے ایبٹ آباد شکیل حیات کا احسن اقدام.شملہ ہل پارک میں پبلک ٹریک کی مین انٹرینس پر بیریر لگا ک...
26/09/2022

تحصیل میونسپل آفیسر ٹی ایم اے ایبٹ آباد شکیل حیات کا احسن اقدام.
شملہ ہل پارک میں پبلک ٹریک کی مین انٹرینس پر بیریر لگا کر گاڑیوں کی انٹری کو پبلک ٹریک پر مکمل بند کر دیا گیا.
اکثر و بیشتر پبلک ٹریک پر رات کے وقت پرائیویٹ گاڑیوں شملہ ہل ٹاپ پر چلی جاتی تھی جس پر ٹی ایم او ایبٹ آباد شکیل حیات نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے پبلک ٹریک کی مین انٹرینس پر بیریر لگوا کر پبلک ٹریکس پر گاڑیوں کا داخلہ مکمل بند یر دیا.
اہلیانِ ایبٹ آباد کا ٹی ایم او ایبٹ آباد کو زبردست خراج تحسین

26/09/2022

ایبٹ آباد میں پاسپورٹ بنانا عوام کے لیے وبال جان بن گیا ۔۔پاسپورٹ آفس کو چند سال پہلے نواشہر ٹاؤن شپ میں شفٹ کیا گیا جو شہر اور عوام کی دسترس سے باہر ہے ٹاون شپ روڈ انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے عام گاڑیاں پاسپورٹ آفس نہیں جاتی غریب آدمی نواشہر سے پیدل چل کر پاسپورٹ آفس جاتا ہے جہاں سے اسے بتایا جاتاہے جائیں بینک فیس جمع کرکے آئیں بینک دفتر سے تقریباً تین کلومیٹر دور نواشہر لکھ پتی چوک میں ہے فیس جمع کراونے کے لئیے بینک میں لمبی قطاروں میں کھڑا ہونا پڑتا ہے جب لوگ فیس جمع کرواکر دوبارہ دفتر واپس جاتے ہیں تو بجلی بند ہو جاتی ہے ایک بجے کے بعد ٹوکن نہیں دیا جاتا پاسپورٹ آفس کا جنریٹر ہے لیکن وہ خراب پڑا ہے بجلی بند ہونےکےبعد لوگوں کو اگلے دن دوبارہ آنے کا بتا کر مایوس واپس بھیج دیا جاتاہے یہ غریب عوام کے ساتھ سراسر زیادتی ہے پاسپورٹ آفس کو شہر کے اندر منتقل کیا جائے اور پاسپورٹ کی فیسوں کی مد میں کروڑوں روپے اکٹھے کرنے والے محکمے کے پاس جنریٹر ٹھیک کروانے کے پیسے نہیں پاسپورٹ آفس کے جنریٹر کو فوری طور پر ٹھیک کروا کر پاسپورٹ کی فیس آن لائن جمع کرنے کی سہولت فراہم کی جائے تاکہ لوگوں کی مشکلات ختم ہو سکیں

26/09/2022

چہان قتل کیس۔ انسانیت کا قتل ؟ قصوروار کون ؟

ایس ایچ او کیڈٹ غفور برائے راست ملوث ہے اس کو فلفور معطل کیا جائے عوامی مطالبہ زور پکڑ گیا

Dirección

Pakistan/mexico
Mexico City

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Gordian knot - Pandora Box publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir