04/08/2026
یاد رکھیں!
کسی مسلمان کی عزت کی حفاظت کرنا عبادت ہے، اور اس کی بدنامی کا ذریعہ بننا بہت بڑا گناہ۔
شیئر کرنے سے پہلے تحقیق کریں، فیصلہ کرنے سے پہلے حقیقت جانیں، اور کسی کی عزت کو سوشل میڈیا کی زینت نہ بنائیں ۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دوسروں کی پردہ پوشی کرنے، بہتان اور جھوٹی خبروں سے بچنے، اور حق و انصاف کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین...