
29/07/2025
ریسکیو 1122 بونیر – سورے بابا میں فائرنگ سے ایک نوجوان ج ان بح ق۔
مقام: سورے بابا، سواڑی بازار کے قریب، تحصیل گاگرہ، ضلع بونیر
تاریخ: 29 جولائی 2025
ریسکیو 1122 بونیر کو کنٹرول روم کے ذریعے اطلاع موصول ہوئی کہ سواڑی بازار کے قریب سورے بابا کے مقام پر نامعلوم وجوہات کی بناء پر فائ رنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پر ہی جاں بح ق ہو گیا۔
شناخت شدہ متوفی:
16 سالہ حیدر ولد گلاب خان ، سکنہ کوگا، مندنڑ۔
ریسکیو 1122 بونیر کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد ل اش کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈگر منتقل کر دیا گیا۔
ترجمان
ریسکیو 1122 بونیر