Bannu Today

Bannu Today Bannu Today official fan page This is official and verified account of Hina khan

😭دوستوں اپنی بیٹی سمجھ کر اس بچی کو سپورٹ 😭بچی علاج کے لںٔے مدد منگ رہی اپ لوگوں سے اپنی بیٹی سمجھ کر ان کے ساتھ تعاون ک...
16/12/2025

😭دوستوں اپنی بیٹی سمجھ کر اس بچی کو سپورٹ 😭
بچی علاج کے لںٔے مدد منگ رہی اپ لوگوں سے اپنی بیٹی سمجھ کر ان کے ساتھ تعاون کرے بچی دونوں ہاتھوں سے معذور ہے اب ڈاکٹر نے کہا ہے کہ ان بچی کا علاج ہو سکتا ہے پاؤں کا لیکن ان کے ساتھ کرائے کے پیسے نہیں ہیں علاج تو دور کی بات ہے
بچی کے ماموں کا موبئل نمبر
03059264892
Easy paisa and bank account number
03329665718
Bank account number
Account title: AHMAD ULLAH
Account #:003004980378
IBAN: PK43KHYB5205003004980378
Branch Code: 5205
Branch Add: The Bank of Khyber IBB KGN MTI Bannu

بنوں لوگوں کے لیے خوشخبری
06/12/2025

بنوں لوگوں کے لیے خوشخبری

سکن سپیشلسٹ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد عزیر وزیر 6 اور 7 دسمبر بروز ہفتہ اور اتوار کو بنوں کلینک میں موجود ہوں گے 0302693...
05/12/2025

سکن سپیشلسٹ
اسسٹنٹ پروفیسر
ڈاکٹر محمد عزیر وزیر 6 اور 7 دسمبر بروز ہفتہ اور اتوار کو بنوں کلینک میں موجود ہوں گے
03026932030
03116932030

😭  😭سیرول عرف پہلوان جس کا تعلق لنڈی جالندھر سے ہے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے چار مہینے گھر میں چارپائی پر لیٹا تھا ان کے سا...
05/12/2025

😭 😭
سیرول عرف پہلوان جس کا تعلق لنڈی جالندھر سے ہے پیسے نہ ہونے کی وجہ سے چار مہینے گھر میں چارپائی پر لیٹا تھا ان کے ساتھ کرائے کے پیسے نہیں تھے اپریشن تو دور کی بات ہے
ابھی ڈاکٹر نے پھیپڑے کی اپریشن کا فیصلہ کیا ہے
سیرول عرف پہلوان کی مدد کریں کیونکہ بہت زیادہ تکلیف میں
ہے سیرول عرف پہلوان گھر کا واحد کفیل ہے
Easy paisa account number
03329665718
Sayrol contact number
03427785709

السلام علیکم```ہم نے ایک کام کا آغاز کیا ہے جس میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے ہم چاہتے ہیں کہ سال2026 شروع ہونے سے پہلے ہم سب...
04/12/2025

السلام علیکم```ہم نے ایک کام کا آغاز کیا ہے جس میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے ہم چاہتے ہیں کہ سال2026 شروع ہونے سے پہلے ہم سب مل کر (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو 5 عرب درود کا تحفہ پیش کرے ۔ہم نے آغاز کر دیا ہے
آپ بھی 5 بار درود شریف پڑھ کر باقی دوستوں کو send کریں اس میسیج کو اتنا پھلا دے کہ یہ سال 2026 شروع ہونے تک forwad ہوتا رہے اور دنیاکےہر ایک مسلمان تک پہنچے
🌹Mr Shahab Noor🍃

میڈیکل ڈائریکٹر ایم ٹی آئی بنوں پروفیسر ڈاکٹر نور محمد نے آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کا تعارفی و انتظامی دورہ کیا۔...
04/12/2025

میڈیکل ڈائریکٹر ایم ٹی آئی بنوں پروفیسر ڈاکٹر نور محمد نے آج ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں کا تعارفی و انتظامی دورہ کیا۔ اس موقع پر ایسوسی ایٹ ہاسپٹل ڈائریکٹر ڈی ایچ کیو اور دیگر متعلقہ انتظامی افسران نے انہیں ہسپتال کے امور، دستیاب سہولیات اور مجموعی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی۔ دورے کے دوران ڈائریکٹر ایمرجنسی ایم ٹی آئی بنوں ڈاکٹر احمد کریم بھی ان کے ہمراہ تھے۔

پروفیسر ڈاکٹر نور محمد خان نے شعبہ ایمرجنسی، وارڈز، او پی ڈیز، ڈائیلاسز یونٹ، آئی سی یو ،سی سی یو ،فارمیسی ، شعبہ پیتھالوجی، ریڈیالوجی اور دیگر کلینیکل و نان کلینیکل شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انہوں نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، آلات کی دستیابی، عملے کی حاضری، انفیکشن کنٹرول، ٹرایاژ سسٹم اور مجموعی طبی نظم و نسق کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر نور محمد خان نے کہا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں خطے کے عوام کے لیے بنیادی اور خصوصی طبی سہولیات کا مرکز ہے۔ ہمارا مقصد یہاں فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار کو مزید بہتر بنانا، جدید کلینیکل پروٹوکولز کو نافذ کرنا اور مریضوں کی فَوری اور شفاف نگہداشت کو یقینی بنانا ہے

انہوں نے کہا کہ کلینیکل شعبہ جات میں جدید تشخیصی ٹیکنالوجی، بروقت علاج، تربیت یافتہ عملہ اور مضبوط ریفرل سسٹم ہی ایک مؤثر ہسپتال کا بنیادی ڈھانچہ ہیں۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مریضوں کی دیکھ بھال میں پروفیشنل ازم، ہمدردی اور بروقت رسپانس کو اولین ترجیح دی جائے ایمرجنسی سروسز کو جدید ضروریات کے مطابق مزید مضبوط کیا جائے۔ ڈایئلاسز، آئی سی یو اور تشخیصی شعبہ جات میں بین الاقوامی معیار کے پروٹوکولز کی پابندی یقینی بنائی جائے وارڈز میں صفائی، انفیکشن کنٹرول، طبی آلات کی فعالیت اور ڈاکیومنٹیشن سسٹم کو مزید مؤثر بنایا جائے۔

انہوں نے انتظامیہ اور عملے کی کاوشوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایم ٹی آئی بنوں ہسپتالوں میں عوام کو معیاری، محفوظ اور جدید طبی خدمات فراہم کرنے کے لیے سنجیدہ اور عملی اقدامات جاری رکھے گا۔

پروفیسر ڈاکٹر نور محمد خان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں کو ایک فعال، مریض دوست اور اعلیٰ کارکردگی کا نمونہ بنانے کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، تاکہ عوام کو صحت کی معیاری سہولیات ان کی دہلیز پر دستیاب ہو سکیں۔

میرانشاہ اور میرعلی مریضوں  کو مطلع کیا جاتا ہے، کہ اسسٹینٹ پروفیسر ڈاکٹر جنید عالم نیورو سرجن ماسکو میں اینڈو اسکوپک ٹر...
04/12/2025

میرانشاہ اور میرعلی مریضوں کو مطلع کیا جاتا ہے، کہ اسسٹینٹ پروفیسر ڈاکٹر جنید عالم نیورو سرجن ماسکو میں اینڈو اسکوپک ٹریننگ سے واپس آچکا ہے، مریض حضرات سے گزارش ہے کہ کل یعنی 5 دسمبر بروز جمعہ صبح 7 بجے سے لیکر دن 2 بجے تک میرانشاہ کلینک میں مریضوں کا معائنہ فرمائیں گے۔
ماہرِ امراض کمر درد، سر درد، فالج، دماغ، عرق النساء، مرگی، پٹہ جوڑ

کلینک پتہ: دوسری منزل ایوب مارکیٹ نزد ڈی ایچ کیو ہسپتال میرانشاہ
Contact No: 0336-5200257
whatsapp No: 0328-4466222
#ایڈمن

02/12/2025

ڈاکٹر طاہر یسمین ایم بی بی ایس پلاسٹک سرجن DHQسپتال گیٹ نمبر ون 1ڈی ڈی ائی خان روڈ بنوں
"اعتماد اور خوبصورتی، دونوں اب ممکن ہیں!"

🔹 ہمارے کلینک میں درج ذیل جدید اور مؤثر علاج دستیاب ہیں:

💠 پلاسٹک اور ریکنسٹرکٹو سرجری:
• جلنے یا حادثے کے نشانات کا علاج
• آپریشن کے بعد رہ جانے والے نشانات (اسکارز) کی درستگی
• پیدائشی نقائص (جیسے کٹے ہونٹ یا تالو) کا علاج
• زخموں اور جلد کی بحالی (اسکن گرافٹس)

💠 کاسمیٹک سرجری:
• رائنو پلاسٹی (ناک کی سرجری) – ناک کی ساخت کو خوبصورت بنانا
• لائپوسکشن اور باڈی کونٹورنگ – اضافی چربی کا خاتمہ اور جسم کو متوازن بنانا
• بلیفروپلاسٹی (آنکھوں کی سرجری) – آنکھوں کے گرد جھریاں اور تھکن کا خاتمہ
• فیس لفٹ / نیک لفٹ – چہرے کی جوانی دوبارہ حاصل کریں
• بریسٹ سرجری (اضافہ، کمی یا لفٹ) – خوبصورت اور قدرتی توازن

💠 ہیئر ٹرانسپلانٹ اور ہیئر ریسٹوریشن:
• مرد و خواتین کے لیے بالوں کی پیوند کاری
• داڑھی اور بھنوؤں کے بالوں کی ٹرانسپلانٹیشن
• پی آر پی (PRP) اور جی ایف سی (GFC) تھراپی
• بال گرنے کے جدید علاج

💠 ایسیتھٹک اور اسکن ٹریٹمنٹس:
• مستقل لیزر ہئیر ریموول
• ہائیڈرا فیشل اور بی بی گلو ٹریٹمنٹ
• بوٹاکس اور فلرز – جھریوں کا خاتمہ اور چہرے کی خوبصورتی میں نکھار
• میسو تھراپی (جلد اور بالوں کے لیے)
• کیمیکل پیلز اور اسکن ریجُووی نیشن
• ایکسوسوم تھراپی – چمکدار اور جوان نظر آنے والی جلد کے لیے

💎 ہم کیوں منتخب کریں؟
✔ تجربہ کار پلاسٹک اور ایسیتھٹک سرجن – ڈاکٹر طاہرہ یاسمین
✔ صاف ستھرا اور جراثیم سے پاک ماحول
✔ جدید مشینیں اور کورین مصنوعات
✔ ہر مریض کے لیے انفرادی علاج کا منصوبہ

📍 آج ہی ہمارا کلینک وزٹ کریں اور اپنی خوبصورتی میں اعتماد شامل کریں!
📞 اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: [03369470743]
📍 مقام: [ملک میڈیکل سینٹر متصل ڈاکٹر قیصر اقبال نزد ڈی ایچ کیو ہسپتال گیٹ نمبر 1 بنوں]

Dr Hafiz Fawad MCPSFCPS Pediatrics Registrar Women & Children Hospital (ZHQ) BannuKPK Doctor
02/12/2025

Dr Hafiz Fawad
MCPS
FCPS Pediatrics
Registrar Women & Children Hospital (ZHQ) Bannu
KPK Doctor

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان انتقال کرگئے
02/12/2025

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معین خان انتقال کرگئے

29/11/2025

ممشں خیل قومی اتحاد

کھبی کھبی ممش خیل کا سکہ بھی چل جاتا ھے اگر اتفاق میں رہنا هو تو
29/11/2025

کھبی کھبی ممش خیل کا سکہ بھی چل جاتا ھے
اگر اتفاق میں رہنا هو تو

Address

Prima Raia Sentosa
Ipoh
31300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bannu Today:

Share