Pakistani community malaysia

Pakistani  community malaysia We Have Plateform Sale Supply Services for Health and beauty air ticketing ,travel and tours.you can contact 0123971577

20/02/2025
20/02/2025

Watch, follow, and discover more trending content.

بسم اللہ الرحمن الرحیم، السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، عمل ارگنائزیشن کے افس کا دورہ حفظ قران کی کلاسز بچے اور بچیوں ک...
23/09/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم،
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، عمل ارگنائزیشن کے افس کا دورہ حفظ قران کی کلاسز بچے اور بچیوں کا جائزہ سبق،

05/06/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شوگر کے مریضوں کے لیے بہترین نسخہ
شوگر کے ایسے مریض جن کو بار بار چھوٹا پیشاب آتا ہو یا پیاس کی شدت بہت تنگ کرتی ہو انہیں چاہیے کہ جلوتری کا قہوہ تین بار دن میں پییں اور معجون فلاسفہ صبح شام پانچ گرام لیں ٹھنڈی اور گرم چیزوں سے پرہیز کریں

31/05/2024

حب الوطنی
کسی بھی وطن کے شہریوں کے لیے ان کا وطن عظیم ہی نہیں مقدس بھی ہوتا ہے، یہ بات ان لوگوں کو بڑی شدت سے محسوس ہوتی ہے جو کسی دوسرے ملک میں جا کر کام یا بزنس کرتے ہیں یہاں تک کہ کچھ لوگ دوسرے ممالک میں جا کر بچے پیدا کر کے پاسپورٹ بھی حاصل کر لیتے ہیں لیکن کم از کم دو نسلوں تک وہ اپنی اصل سے ہی موسوم ہوتے رہتے ہیں اور ان کی جیب میں پاسپورٹ ہونے کے باوجود وہاں کے مقامی لوگ ان کو فارنر ہی سمجھتے اور ٹریٹ کرتے ہیں ،
مگر ایسا کیوں ہے کہ لوگ اپنے وطن سے محبت نہیں کرتے معاشرتی نا انصافی اور کچھ سیاسی لوگوں کے سیاسی نعروں اور سطحی فوائد کی وجہ سے ان کا اپنے ہی وطن کے خلاف لوگوں کے اندر نفرت پیدا کرنا بھی بڑی وجہ ہے، تاریخ ہمیشہ کے لیے ایسی چیزوں کو محفوظ بنا دیتی ہے لوگ مر جاتے ہیں لیکن ان کی کی گئی اچھائی یا برائی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہتی ہے ،سیاسی زندگی میں سیاست دان اپنے بہت ہی قلیل فائدے کے لیے لوگوں کے اندر نفرت بھر دیتے ہیں حالانکہ نفرت سسٹم سے ہونی چاہیے نہ کہ ملک سے، لوگ اس کا اظہار اپنے ملک کے پاسپورٹ کو جلا کر ،گالی دے کر، اور غیر ملکی ایجنسیوں کے الہ کار بن کر ادا کرتے ہیں جو کہ بہت بڑی بدقسمتی ہے ،عدالتوں میں انصاف نہیں ہے وکیل اپنے موکل سے اگر 10 ہزار لیں تو مخالف پارٹی سے 20 ہزار مل جاتا ہے پولیس میں محرر سے لے کر ڈی پی او تک مقامی ایم پی اے،ایم این اے کی خواہش پر لگایا جاتا ہے کیسے انصاف ہوگا جب ملک کے وزرا اشرافیہ منشیات کا کاروبار کریں تھانے اور کچہری اور پٹوار کا بزنس کریں اور لوگوں کو دبا کر رکھیں تو لوگ ان زیادتیوں اور محرومیوں کو بنیاد بنا کر وطن کے خلاف بغاوت پر اتر اتے ہیں،

Address

No 1314 Lorong 5 Kg Besut Cukai Kemaman
Kemaman
24000

Telephone

+601151122451

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani community malaysia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistani community malaysia:

Share