PK king

PK king Success comes from hard work, so work hard day and night🕗🫣💪

20/09/2025

UAE vs Oman vs Hong Kong China cricket players origin country 2024

10/08/2025

Heartbroken 💔

1851 Japanese company matches for sell
26/07/2025

1851 Japanese company matches for sell

*تھانہ بفہ کی حدود میں 9 سالہ بچے کو قتل کرکے سر تن سے جدا کرنے والا سفاک قاتل افغان باشندہ ہلاک*تفصیلات کے مطابق 9سالہ ...
24/07/2025

*تھانہ بفہ کی حدود میں 9 سالہ بچے کو قتل کرکے سر تن سے جدا کرنے والا سفاک قاتل افغان باشندہ ہلاک*

تفصیلات کے مطابق 9سالہ بچے کو بے دردری سے قتل کرنے اور اس کا سرتن سے جدا کرنے والے سفاک قاتل افغانی باشندے کو پولیس پارٹی موقع کی نشاندہی کے لیئے لے کر جارہی تھی کہ جیسے ہی موقع کے قریب پہنچے تو نامعلوم ملزمان نے پولیس پارٹی پر اندھادھندفائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں سفاک قاتل افغان باشندہ موقو پر ہلاک ہو گیا۔

ڈی پی اومانسہرہ شفیع اللہ گنڈا پور کے احکامات پر پولیس نے نامعلوم ملزمان کو ٹریس کرنے اور گرفتاری کے لیئے ضلع بھر میں ناکہ بندیاں لگا دی ہیں جبکہ تھانہ بفہ کی حدود میں پولیس نے سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن کا آغاز بھی کر دیاہے۔

23/07/2025

ہم شدید ترین پریشان ہیں۔خدارا کوٸ زمینی اور آسمانی رابطہ نہیں۔سرکار ہنگامی بنیادوں پر مددکرے۔سعد اسلام بھاٸ کا بیٹا ہادی نہیں ملا۔بیوی اور بھاٸ ٗ چلے گۓ۔پوری فیملی کو ریسکیو میں حکومت مدد فراہم کرے۔ان کو فوری ہیلی کاپٹرز پر لودھراں لایا جاۓ ٗ وہ پھنس چکے ہیں۔وہاں سے ریسکیو کے لیے کوٸ مدد نہیں۔خدارا سرکار اور اربابِ اختیار انہیں وہاں سے نکالنے میں مدد کریں۔کوٸ موباٸیل ٗ انٹرنیٹ کام نہیں کررہا۔وہ ڈی سی دیامرٗ چلاس موجود ہیں۔مدد کریں خدارا مدد کریں۔

22/07/2025

مانسہرہ کراچی سے اپنے نانا کے گھر آئے 10 سالہ معصوم بچے کی سر کٹی لاش برآمد سر ابھی تک نہیں مل سکا
😥
ایک معصوم بچے کے ساتھ اس قدر ظلم انسانیت کے ماتھے پر بدنما داغ ہے۔ اس قسم کے واقعات صرف ایک فرد یا خاندان نہیں، پوری قوم کے ضمیر کو جھنجھوڑتے ہیں۔

"قیامت اور اللہ کا عذاب اب نہیں تو کب؟"
یہ فریاد صرف ایک سوال نہیں، بلکہ ایک پکار ہے ظلم، ناانصافی، اور انسانیت سوز سلوک کے خلاف۔ جب معصوم بچوں کو بھی درندگی سے نہ بخشا جائے، تو واقعی دل پوچھتا ہے کہ:

> "کیا ہم کسی عذاب کے منتظر ہیں یا خود ہی عذاب بن چکے ہیں؟"

اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے

> "وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلَّا بِالْحَقِّ ۗ"
"اور اس جان کو قتل نہ کرو جسے اللہ نے حرام قرار دیا ہے، مگر حق کے ساتھ۔" (الأنعام: 151)

اس قسم کے واقعات کا حل صرف غم، رونا یا توبہ کی دعاؤں سے نہیں، بلکہ سچّی اجتماعی توبہ، عدالتی انصاف، اور مؤثر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فعالیت سے ممکن ہے۔

ہم کیا کر سکتے ہیں؟

ایسے مجرموں کے خلاف آواز بلند کریں۔

اللہ اس معصوم بچے کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور اس کے والدین کو صبرِ جمیل دے۔

۔۔۔۔شئیرکریں ۔۔۔۔۔۔شعیب ولد میر باز جو 2007  میں سعودی عرب گئے ۔18 سال گزر گئے واپس بھی نہیں آۓ اور اب رابطہ بھی نہیں ہے...
22/07/2025

۔۔۔۔شئیرکریں ۔۔۔۔۔۔
شعیب ولد میر باز جو 2007 میں سعودی عرب گئے ۔18 سال گزر گئے واپس بھی نہیں آۓ اور اب رابطہ بھی نہیں ہے۔
ضلع مانسہرہ تحصیل بالاکوٹ سے انکا تعلق ہے۔
اہلخانہ کے بقول شعیب سال 2007 میں محنت مزدوری کے لیے سعودی عرب گیا تھا۔ جس کو وہاں تنخواہ کا ایشو رہا۔ویزہ ایکسپائر ہوا تھا۔ ہر عید پر اگلی عید پر گھر آنے کا وعدہ کرتا لیکن پیسے نہ ملنے پر وہیں رہ جاتا۔
2015 تک فیملی سے رابطے میں تھا۔ اس کے بعد سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ شعیب 2007 میں تین بچوں کا والد تھا جب سعودی گیاتھا۔ تین سال دوسال اور ایک سال انکی عمریں تھیں۔ یعنی جو بچہ ایک سال کا تھا وہ جوان ہوچکا اب تک والد کا پیار نہیں دیکھا۔
آخری بار جب گھر والوں سے رابطہ ہوا تھا تو ریاض میں تھے۔
سعودی عرب کے تمام دوست یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شئیر کری تاکہ ویران گھرانہ پھر سے آباد ہو۔
سعودی میں موجود پاکستان ایمبیسی سے بھی گزارش ہے محمد شعیب کی بازیابی کے لیے اقدامات کرے۔
شعیب کا ایک سالہ بیٹا جوان ہوا ہے وہ سب سے پوچھ رہا ہے بابا کہاں ہے؟ اس بچے کو جواب دیں۔

کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں ۔
+923162529829
پیج فالو کریں

 😥😥😭 جمعیة علماءاسلام ٹانک کے سینیئر رہنما مولانا مشتاق احمد😥💝 کے دو بتھیجے آج صبح مدرسہ جارہے تھے تو اسی وقت ظا/لموں نے...
22/07/2025

😥😥😭

جمعیة علماءاسلام ٹانک کے سینیئر رہنما مولانا مشتاق احمد😥💝 کے دو بتھیجے آج صبح مدرسہ جارہے تھے تو اسی وقت ظا/لموں نے کاپٹر ڈرون کے ذریعے ان دو معصوم پھول (دہشتگردو) کو نشانہ بنا کر دونوں کو بے دردی سے شہید کردیا گیا

"فرعون صفت قاری نے ظلم کی انتہا کر دی ہے۔ بچے کے قتل کے سنگین جرم (دفعہ 302) پر پولیس کو تفتیش کی کوئی ضرورت نہیں، کیونک...
22/07/2025

"فرعون صفت قاری نے ظلم کی انتہا کر دی ہے۔ بچے کے قتل کے سنگین جرم (دفعہ 302) پر پولیس کو تفتیش کی کوئی ضرورت نہیں، کیونکہ پورا مدرسہ اس جرم کا گواہ ہے۔ تفتیش اس امر پر ہونی چاہیے کہ اس بے غیرت نے معصوم بچے کو کیوں قتل کیا؟

یہ سلوک نہ تو کسی تعلیمی کوتاہی کی سزا ہے، نہ غیر حاضری کا نتیجہ، نہ ہی نافرمانی کا بدلہ — بلکہ یہ وحشیانہ فعل اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ اس بچے کے ساتھ کوئی ایسا خفیہ معاملہ تھا جسے چھپانے کے لیے اسے بے دردی سے مار دیا گیا۔

تفتیش اس پہلو پر بھی ہونی چاہیے کہ بچے کو بند کمرے میں اس قدر تشدد کا نشانہ کیوں بنایا گیا کہ وہ اتنا نڈھال ہو گیا کہ دوسرے بچے سے پانی منگوایا، لیکن وہ پانی بھی پینے کے قابل نہ رہا۔ اور پھر اس معصوم نے اپنے آخری لمحات میں مدرسے کے ایک اور بچے کی گود میں دم توڑ دیا۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس ظلم کا مکمل پوسٹ مارٹم اور طبی رپورٹ جاری کی جائے تاکہ حقائق واضح ہوں۔
تخریر زویا

انا للہ وانا الیہ راجعونانتہائی افسوسناک: بابو سر ٹاپ سیلابی ریلے میں ‏شاہدہ اسلام میڈیکل اینڈ ٹیچنگ ہسپتال لودھراں کے م...
22/07/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوسناک: بابو سر ٹاپ سیلابی ریلے میں
‏شاہدہ اسلام میڈیکل اینڈ ٹیچنگ ہسپتال لودھراں کے مالکان سعد اسلام اور فہد اسلام سمیت ان کی 22 رکنی فیملی کو چلاس کے قریب المناک حادثہ ۔
ان کی کوسٹر سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔
ابتک 2 اموات کی تصدیق ہوسکی ہے
لودھراں کا یہ پورا خاندان اس المناک حادثے کی نظر ہو گیا۔
ڈاکٹر افان قیصر کی فیملی چلاس میں سیلابی ریلے میں بہہ گئی

Address

Kuala Lumpur
Klang
42000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PK king posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PK king:

Share