
20/09/2025
فیصل آباد میں بالآخر الیکٹرک بسیں پہنچ گئی ہیں جس کے بعد شہریوں کا طویل انتظار ختم ہونے جا رہا ہے۔ تقریباً 30 سال بعد شہر کو جدید پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت ملنے والی ہے، جس کا باضابطہ افتتاح ستمبر 2025 کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔ اس منصوبے سے شہریوں کو سفری سہولت کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی بہتری کی بھی امید ہے
— in Faisalabad, Pakistan. # faisalabad