08/09/2021
ہمارے پورے قوم کیلئے شرم کا مقام ہے کہ جس کمانڈ جنرل کے بدولت آج پوری قوم پور سکون طریقے سے زندگی گزار رہے ہیں لیکن اس کمانڈر انچیف جنرل کیلئے سادہ اور بنیادی کام نہیں کرسکتے ، ایک بات روز روشن کی طرح عیاں ہے ہم وہ بد بخت قوم ہے جسکا کوئی قدر دان نہیں ہے لیکن اگر کوئی تمہارے بزرگوں کے مقام و حیثیت کا خیال نہیں کرتے تو کم از کم خود اقدام کرنا چاہیے، پچلےکہی سالوں سے دیکھ رہا ہوں کے ہمارے مایہ ناز جنرل محمد موسی کا تصویر دن بدن بد سے بدتر ہوتا جا رہا ہے لیکن ہمارے افواج کی طرف سے کوئی توجہ نہیں دیا جا رہا ہے جو شرم سے ڈھوب مرنے کا مقام ہے ۔
اگر ایسا چلتا رہا آئندہ چند سوالوں میں موسی چیک پوسٹ کا نام نیشان نظر نہیں آئےگا ۔
میں اپنی قوم کی غیور آرٹسٹوں سے گزارش کرتا ہوں جو آرٹس پنٹ پر عبوریت رکھتا ہے اس شبعہ عکس کو اسکا مقام عنایت فرمائے ۔
آپکا شکر گزار علی عباس نجار