Skpukhtoon

Skpukhtoon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Skpukhtoon, Digital creator, Kuala Lumpur.

09/02/2025

واشنگٹن میں بل گیٹس برگر کا آرڈر دینے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔ یہ دنیا کا امیر ترین اور سب سے بڑا خیراتی ادارہ چلانے وا...
09/02/2025

واشنگٹن میں بل گیٹس برگر کا آرڈر دینے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔ یہ دنیا کا امیر ترین اور سب سے بڑا خیراتی ادارہ چلانے والا انسان ہے، نہ اسکے ساتھ اسلحہ سے لیس گارڈز ، نہ بڑی بڑی گاڑیاں ، نہ ہٹو بچو والی آوازیں اور نہ سیکورٹی کے ڈالے۔
یہ بندہ کھڑا کھڑا اس پوری برگر شاپ چین کو خرید سکتا ہے ، لیکن نہ اس نے قطار توڑی ، نہ اس کے لئے اگلوں کو ہٹایا گیا اور نہ ہی اس کا آرڈر پہلے لگایا گیا ہو گا۔
اصولوں پر کاربند رہنا ، دیانت داری ، ایمان داری اور محنت ، یہ ہی ان قوموں کی ترقی کا راز ہے۔
اور ہمارے بادشاہوں والے رویے ، ہماری قوم کے زوال کا باعث ہیں

05/02/2025

20/12/2024

Come and join me now!

 #زندگی میں ہمشہ اہمیت اسی کو دےجو آپ کی قدر کرنا جانتا ہوں
07/12/2024

#زندگی میں ہمشہ اہمیت اسی کو دے
جو آپ کی قدر کرنا جانتا ہوں

28/11/2024

افسوسناک خبر
ضلع کرم ایک بار پھر مسافر گاڑیوں پر فائرنگ ،38افراد جاں بحق، ذرائع

28/11/2024

وہ جو کہتے تھے مرجائیں گے مگر پیچھے نہیں ہٹیں گے
خدا کی قسم وہ مر گئے یار
😭😭💔💔

28/11/2024

ہم نے صرف اعتبار کرنے کی غلطی کی ہے اور کچھ نہیں کیا

27/11/2024
اور پھر تم نے عوام پر گولیوں کی بارش کردی 💔💔
27/11/2024

اور پھر تم نے عوام پر گولیوں کی بارش کردی 💔💔

27/11/2024

ہمیں مارا گیا ہرایا نہیں گیا

ڈی چوک💔

27/11/2024

یاالله جنکے رزق تنگ ہیں انہیں اپنے خزانوں میں سے برکت والا رزق عطاء فرما. امین

27/11/2024

سنا ہے گھونسلے سے کوئی بچہ گر پڑے تو سارا جنگل جاگ جاتا ہے
سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے

Address

Kuala Lumpur
44300

Telephone

+60104646341

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skpukhtoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Skpukhtoon:

Share