Malaysia ala

Malaysia ala I am Ayeshakhan �plz 100k follow�� Thanks
(2)

20/08/2026
09/08/2026

** `آپ کی سالگرہ کا مہینہ کونسا ہے ؟؟ 🎂`*

`❤️ جنوری` `👍🏻 فروری` `💗 مارچ`

`🤭 اپریل` `❤️‍🩹 مئی` `😮 جون`

`🙏🏻 جولائی` `😍 اگست` `🫀 ستمبر`

`💖 اکتوبر` `😇 نومبر` `🫠 دسمبر`

15/07/2026

*جنگل میں شیر کی شادی ہو رہی تھی جب بارات چلنے لگی تواچانک ایک چوہا بارات کے آگے ناچنے لگا.*

*شیر نے اس سے کہا*۔بھئی تم کیوں ناچ رہے ہو یہ کسی چوہے کی شادی تو نہیں ہے؟

*چوہا بولا ۔شادی سے پہلے میں بھی شیر ہوا کرتا تھا*

🤣😬😁😂🤫😅😆😱

15/07/2026

*لڑکے والے لڑکی دیکھنے گئے۔ 😱*

*بات پکی ہونے سے پہلے لڑکے اور لڑکی اکیلے بٹھایا گیا کہ ایک دوسرے سے بات کر لیں۔ 🤭*

*لڑکی نے ڈرتے ڈرتے پوچھا بھیا آپ کتنے بہن بھائی ہیں؟ 😯*

*لڑکا:* *پہلے تو تین تھے اب چار ہو گئے ہیں۔*

😆🤭🤣😅❤️😎

Address

Kuala Lumpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malaysia ala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share