Explore 159 Gogomall

Explore 159 Gogomall My beautiful Village Gogomall 🥰
(1)

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
16/12/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

01/12/2025
01/12/2025

میرا سوہنا پنڈ 159 گ ب گگومال

02/11/2025

اہلیان گوجرہ کیلئے خوشخبری

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی علاقے چک نمبر 159 گ ب  میں دو گروپوں کے مابین دیرینہ دشمنی کو چوھدری ڈونلڈ ٹرمپ  نے دوستی میں بدل...
22/10/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی علاقے چک نمبر 159 گ ب میں دو گروپوں کے مابین دیرینہ دشمنی کو چوھدری ڈونلڈ ٹرمپ نے دوستی میں بدل دیا، دونوں گروپ کئی دہائیوں سے ایک دوسرے کے جانی دشمن تھے،
میری زندگی کا مقصد صرف صلح کروانا ہے, چوھدری ڈونلڈ ٹرمپ 🤣


.

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جاوید اکرم پرچیاں والے رضائے الٰہی ...
18/10/2025

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جاوید اکرم پرچیاں والے رضائے الٰہی سے وفات پا گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
آمین یا رب العالمین
نمازہ جنازہ 3 بجے گگومال قبرستان میں ادا کی جائے گی

۔

17/10/2025

جیسا کہ تمام حضرات کو معلوم ہے
کہ گگومال واٹر سپلائی کو
سولر سسٹم پر منتقل کیا
جارہا ہے ۔ لہذا اس سلسلے میں
کمیٹی کو 5 لاکھ روپے کا
تعاون درکار ہے
ہماری گگومال کے تمام اہل ثروت حضرات سے
اس نیکی کے کام میں بھرپور تعاون کی اپیل ہے

ہماری گگومال کے تمام اہل ثروت حضرات سے اس نیکی کے کام میں بھرپور تعاون کی اپیل ہے۔۔۔۔  #گوجرہ                #گاؤں      ...
17/10/2025

ہماری گگومال کے تمام اہل ثروت حضرات سے
اس نیکی کے کام میں بھرپور تعاون کی اپیل ہے

۔

۔

۔۔

#گوجرہ #گاؤں

Address

Kuala Lumpur
E82NP

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore 159 Gogomall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explore 159 Gogomall:

Share