Sarhad Vibes

Sarhad Vibes I'm Responsible for what i say , Not for what you understand.

12/09/2026

جہازمیں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ 350 سواریاں ، ان کا سامان ، اپنا وزن اور سوا لاکھ لیٹر تیل لے کر اُڑ جاتاہے لیکن جب جہاز ایئر پورٹ کے گیٹ پر کھڑا ہے توا س کی طاقت صفر ہوتی ہے کیونکہ اس کا بیک گیئر نہیں ہوتا، پھر ایک چھوٹا سا ٹریکٹر اسے رن وے پر سیدھا کرتاہے اور پھر جہاز کہتاہے کہ اب مجھے چھوڑ دے ، آگے جہاز کے انجنز پر منحصر ہے کہ وہ 25 منٹ بعد دہلی سے اُڑ کر چندی گڑھ اترتا ہے یا پھر 15 گھنٹے بعد سین فرانسسکو اترتاہے ،مجھے میرے پنجاب کے نوجوان کے انجنوں پر کوئی شک نہیں، یہ بہت قابل ہیں ، یہ بالکل جہاز جیسے ہیں جو ایئر پورٹ پر کھڑے ہیں ، کوئی مینٹور ، کوچ یا ٹیچر آئے اور انہیں رن وے کی طرف سیدھا کر دے تو یہ آسمانوں پر ہوں گے ۔رن وے جہاز کو اُڑاتا نہیں بلکہ اُڑنے کا موقع دیتاہے، رن وے سے اوپر اُڑ کر یہ نہیں سوچنا کہ رن وے بہت نیچے رہ گیا بلکہ اپنی جڑوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ واپس بھی اترنا ہے ، جو جہاز کریش ہوتے ہیں ان کی خبر یہی آتی ہے کہ فلاں وقت میں اس جہاز کا زمین سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا، جن کا زمین سے رابطہ ٹوٹ جاتاہے پھر وہ جنگلوں اور پہاڑوں میں سے ٹکڑوں میں ملتے ہیں، ا س لیئےاپنے والدین، ٹیچرز ، کلچر اور ورثے سے جڑے رہنا ہے۔

09/09/2026

09/09/2026

Poshto funny clip

08/09/2026

Aj ka din bohot khas tha! ❤️

04/09/2026
04/09/2026
02/09/2026

✈️ سرحد ٹریولز کے ساتھ اپنے خوابوں کی منزلوں کا سفر کریں! 🌍
​کیا آپ ایک بے مثال، آرام دہ اور یادگار سفر کا منصوبہ بنا رہے ہیں؟ سرحد ٹریولز لایا ہے آپ کے لیے بہترین اور مناسب ترین سفری سہولیات!
​ہماری خاص خدمات:
​🎟️ سستی ہوائی ٹکٹیں: اندرون و بیرون ملک تمام ایئرلائنز کی رعایت شدہ ٹکٹس۔
​📑 ویزہ پروسیسنگ: دنیا بھر کے وزٹ اور ٹورسٹ ویزوں کے لیے تیز رفتار رہنمائی۔
​🏨 ہوٹل بکنگ: آپ کے بجٹ کے مطابق بہترین ہوٹل کا انتخاب۔
​🧳 ٹور پیکجز: فیملی، ہنی مون اور گروپس کے لیے خصوصی سیاحتی پیکجز۔
​سفر کا آغاز سوچ سے نہیں، بہترین پلاننگ سے ہوتا ہے۔ آج ہی اپنا ٹکٹ یا پیکج بک کروائیں اور بے فکر ہو کر سفر کا لطف اٹھائیں!

31/08/2026

31 agost indepidence day of malaysia

Address

Kampong Jenderam Hiler
Kuala Lumpur
43800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sarhad Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sarhad Vibes:

Shortcuts

Share